شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل چوتھی شکست کی وجہ بتا دی

ویلنگٹن(آن لائن) نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی پاکستان کو دردناک شکست دیتے ہوئے 0-4 سے سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے ، قومی ٹیم شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں ابھی تک ایک بھی میچ بھی جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے ۔ تفصیلات کے…

شام کے دارالحکومت میں اسرائیلی حملہ، 5 افراد ہلاک

دمشق (آن لائن) شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے دمشق میں ایرانی ایڈوائزر کے زیرِ استعمال عمارت کو نشانہ بنایا ۔ حملے میں مبینہ طور پر ایرانی پاسداران…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید142 فلسطینی شہید

غزہ (آن لائن)غزہ پٹی میں اسرائیلی بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید اور 278 زخمی ہوگئے ہیں، 7 اکتوبر سے سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار 762سے متجاوز ہو چکی ہے۔غزہ میں اسرائیل کے ظلم و ستم جاری ہیں…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا گیا

لاہور(آن لائن)پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا گیا صدر مسلم لیگ ن نے پارٹی ڈسپلن کی بار بارخلاف ورزی پر کارروائی کی اور فوری طور پر ان کی رکنیت بھی معطل کر دی ہے ۔پارٹی کے سیکرٹری جنرل…

عام انتخابات 2024،اسلام آباد میں کسی بھی جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات 2024 کے حوالے سے ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاکہ اسلام آباد میں کسی بھی جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہے۔موجودہ ایام میں فقط الیکشن مہم سے متعلقہ میٹنگ کی جا سکتی ہیں۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن مہم سمیت…

ملک کے بالائی علاقوں میں جاری دھند کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر

اسلام آباد ( آن لائن )ملک کے بالائی علاقوں میں جاری دھند کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق ہفتہ کواسلام آباد میں جاری شدید دھند کے باعث پرواز کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے،اسلام آباد میں دن…

صرف تعلیم کے ذریعے ہی قوم بدلی جا سکتی ہے، چسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد ( آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں معلومات بہت موثر ہتھیار ہیں، صحافیوں کو حال دل نہیں سنایا، امید ہے اب مختلف زاویے نہیں نکالے جائیں گے، صحافی ہم سے اتفاق کریں یا نہ کریں یہ ان کا حق…

آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد بڑی غیرملکی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ سے دوسری قسط کے اجراء کے بعد اب بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے اور مارچ سے پہلے دوست ممالک سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کویت، سعودی عرب اور متحدہ عرب…

عمران خان کیخلاف کیسزسننے والے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دیدی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کرنے والے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دیدی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ء کو ریٹائرڈ ہو ں گے۔نیب عدالت کے جج محمد بشیر…

سوشل میڈیا کا اثر ججز پر نہیں ہونا چاہیے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا اثر ججز پر نہیں ہونا چاہیے اورنہ ہی اظہار رائے پر پابندی ہونی چاہیے ۔ اظہار رائے کو اگر پہچانا ہو تا تو نہ ملک دولخت ہوتا نہ ہی کسی لیڈر پھانسی لگتی ، سپریم…