اداکاری کے علاوہ حقیقت میں بھی جذباتی ہوں: سجل علی
لاہور(آن لائن)خوبرو پاکستانی اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں حقیقی زندگی میں بھی اتنی ہی جذباتی ہوں جتنی اداکاری کے وقت نظر آتی ہوں۔
سجل علی نے حال ہی میں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں مختلف موضوعات…