رنبیر کپور نے خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ سے بے تکلفی کی حد پار کردی

ممبئی (آن لائن) دنیا بھر میں کمائی کے ریکارڈ توڑنے والی بالی ووڈ فلم اینیمل کے مرکزی کرداروں بوبی دیول اور رنبیر کپور نے خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ بے تکلفی کی حد پار کردی۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں اینیمل کی کاسٹ کو پرائیویٹ جیٹ…

بھارتی ڈراما CID کی اداکارہ پر تشدد، ماں کیخلاف مقدمہ درج کروادیا

ممبئی(آن لائن) بھارت کے شہرہ آفاق ٹی وی ڈراما سیریل سی آئی ڈی میں انسپکٹر تاشا کمار کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ویشنوی دھنراج نے اہلخانہ کی طرف سے بدترین نشانہ بننے کے بعد اپنی ماں اور بھائی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے…

اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمداشرف ڈاکووٴں کی فائرنگ سے بیٹے سمیت شہید

اسلام آباد(آ ن لائن) وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اپنے بیٹے سمیت ڈاکووں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اپنے بیٹے کے…

اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 35 فلسطینی شہید، 90 گرفتار

غزہ(آن لائن)ایک طرف اسرائیل جنگ بندی کیلئے کوششیں کر رہا ہے تو دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے۔گزشتہ رات جبالیہ، خان یونس اور رفح سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کیے گئے اور چند گھنٹوں میں مزید 35 فلسطینیوں کو شہید کردیا…

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد(آن لائن) غیر قانونی طور پر مقیم پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 152 ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، حکومت پاکستان کے…

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں اپیلٹ ٹریبونلز کیلئے عدلیہ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں اپیلٹ ٹریبونلز کے لیے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہنگامی مراسلے جاری کیے ہیں جن میں ملک بھر کے پانچوں ہائیکورٹس کے…

پاکستان کی ایران کے پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے میں 11 ایرانی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، متاثرین کے اہل خانہ سے دلی…

میں نے کبھی بھی اپنا نام تبدیل نہیں کروایا ہے، میرا نام شروع سے پریتی زنٹا ہی ہے، اداکارہ کی وضاحت

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ تے ہوئے واضح کیا ہے کہ میں نے کبھی بھی اپنا نام تبدیل نہیں کروایا ہے، میرا نام شروع سے پریتی زنٹا ہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب…

ایشوریا کی ابھیشیک، امیتابھ کے ہمراہ تقریب میں شرکت، طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی ایک ساتھ تقریب میں شرکت کے بعد طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا پر آئیں اور کہاگیاکہ…

کرپشن کا الزام : نیب نے فواد چودھری کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن) نیب نے کرپشن کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق نیب کاکہنا ہے کہ فواد چودھری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے ، نیب نے سیکشن 24 اے کے تحت فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری…