بلوچستان حکومت کا ایرانی میزائل سے شہداء کے لواحقین کیلئے معاوضے کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان حکومت نے پنجگور میں ایرانی دراندازی کے نتیجے میں جانبحق ہونے والی خواتین کے ورثاء اور زخمی بچیوں کے لئے معاوضے کی ادائیگی کا اعلان کیا ہے بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے حکام نے بتایا ہے کہ…

چھ سے سات سال میں کی گئی یہ تباہی ایک یا دو سال میں ختم نہیں ہو گی، شہباز شریف

لاہور (آن لائن )مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھ سے سات سال میں کی گئی یہ تباہی ایک یا دو سال میں ختم نہیں ہو گی اور 2017 میں جس سفر کو ڈنڈے اور بلے سے ختم کردیا گیا، اس کو دوبارہ شروع کرنا میاں نواز شریف کی سب سے بڑی…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی 90کی دہائی کا ڈرامہ پیش کررہی ہیں: سراج الحق

لاہور(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی 90کی دہائی کا ڈرامہ پیش کررہی ہیں، حقیقت میں یہ دونوں ایک ہیں، ان میں سے کسی ایک کو ووٹ دینا دوسرے کو سپورٹ کرنے کے مترادف ہے، استعمار کی سہولت کار سالہاسال…

ہمارا سفر بڑا لمبا ہے 40 سال سے سیاست کررہے ہیں،آصف علی زرداری

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم ورکرز کی خواہش پر چلتے ہیں،ہمارے ورکرز کو یقین ہوتا ہے کہ ہمارا لیڈر نہیں جھکے گا،بلاول بھٹو کو این اے127سے جتوا کر ایم این اے بنائیں اور پھروزیراعظم…

سانگھڑ کی عوام نے فیصلہ دے دیا ہے ہم اپنے مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

شہدادپور:شہدادپور 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں تیر اور شیر کے درمیان مقابلہ ہوگا پنجاب میں شیر کے سہولت کار سندھ میں تارے والے ہیں پیپلزپارٹی سانگھڑ میں کلین سوئپ کرے گی بلاول بھٹو زرداری کا سانگھڑ کی تحصیل شہدادپور میں خطاب جبکہ این…

ایران نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان پر حملہ کیا۔دفاعی ماہرین

اسلام آباد (آن لائن)پاکستانی حدود میں ایرانی حملے پر پاکستان کا ردعمل اتنا ہی سخت اور جارحانہ ہونا چاہیے تھا جیسا دیا گیا ہے۔ سب سے پہلے تو حقائق دیکھے گئے اور واقعہ کا مکمل تجزیہ کیا گیا۔ اس کے بعد پاکستان اس رائے تک پہنچا کہ ایران کا یہ…

بھارت اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچکل کھیلا جائے گا

بنگلورو (آن لائن)بھارت اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ  بدھ کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلورو میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا اور فلڈ لائٹس کی…

ارجنٹائن کے لیونل میسی نے تیسری مرتبہ فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

لندن (آن لائن)ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کے شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی نے سال 2023 کا پلیئر آف دی ایئر کا ایواڈ جیت لیا۔ انہوں نے یہ اعزاز ریکارڈ تیسری بار اپنے نام کیا ہے۔انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فٹ بال فیڈریشن (فیفا)نے2022 میں قطر میں ہونے والے…

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

ڈونیڈن (آن لائن)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ بدھ یونیورسٹی اوول،ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں…

عامرخان کی سپرہٹ فلم تارے زمین پرکے چائلڈ اسٹار کی نئی تصویروائرل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان کی سپرہٹ فلم تارے زمین پر کے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کی نئی تصویر وائرل ہوگئی۔عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تقریب میں دیگر بالی ووڈ اسٹارز کی طرح درشیل سفاری نے بھی شرکت کی تھی۔سال 2007…