آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ :عمران خان کی اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعا

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے معاملے پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعا کردی۔تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے جلد سماعت کی متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں کہا گیا…

عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس، سیکرٹری خزانہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر نوٹس لے لیا اور سیکرٹری خزانہ کو الیکشن کمیشن میں طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے42ارب روپے مختص کئے گئے،…

چیئرمین نیب کا عوام کو لوٹنے والی ہاوسنگ سکیموں کے گرد شکنجہ کسنے کا اعلان

لاہور(آن لائن) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیراحمدنے کہا ہے کہ ہر 10میں سے 7لوگ ہاوسنگ سکیم میں کرپشن کا شکار ہیں ،کوشش ہے مزید لوگ اس دھوکا دہی کا شکار نہ بنیں،کوئی ایک اکیلا ادارہ کرپشن ختم نہیں کرسکتا،سرمایہ کاروں کی رقوم اور حقوق کا…

متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتا ہے،شہبازشریف

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے عوام کو مہنگائی سے نجات صرف مسلم لیگ (ن) دلاتی ہے، انتخابات میں مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لئے حصہ لے رہے ہیں۔پیر کے روز شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے…

مولانا طارق جمیل سے بہت کچھ سیکھا: بھارتی اداکارہ ثنا خان

ممبئی (آن لائن) مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اس بار عمرے کے دوران معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل سے بہت کچھ سیکھا جو انہیں ہمیشہ یاد رہے گا۔ ان دنوں مولانا طارق جمیل اپنی…

تین سال کی تھی میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی ، کبھی اپنے والد کو نہیں دیکھا،تبو

ممبئی (آن لائن)بھارتی اداکارہ تبو نے پہلی بار اپنے اپنے پاکستانی والد سے متعلق کہا ہے کہ میں جب تین سال کی تھی تو میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی ،میں نے کبھی اپنے والد کو نہیں دیکھا۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر زیر گردش…

وفاقی پولیس اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت سے گر کر ایک اہلکار موت کے منہ میں چلا گیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق جس وقت افسوسناک واقعہ پیش آیا،…

ماحول اور پانی کے چیلنجز سے متعلق حکومت کی ترجیحات واضح ہیں، انوارالحق کاکڑ

دبئی(آن لائن)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا آٹھواں ملک ہے، مشترکہ ذمہ داریوں اور ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نبرد آزما ہوسکتے ہیں، پاکستان کے چیلنجز میں پانی بھی ایک بڑا…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے موبائل فون ،بجلی اور گیس کے کنکنشن بند کر نے کا فیصلہ

فیصل آباد(آن لائن)انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے موبائل فون ،بجلی اور گیس کے کنکنشن بند کر نے کا فیصلہ ، وفاقی حکو مت کی ٹیکس پا لیسی آٓئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کاہدف بڑھنے کیلئے نا ن فا ئلرز کا گرد گھیرا تنگ آن لا ئن کے مطا بق…

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،جارج بیلے، سربراہ نیشنل سلیکشن پینل آسٹریلیا نے ٹیم کا اعلان کیا،آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ویسٹ…