سپریم کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد(آن لائن ) سپریم کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا ۔ جنرل(ر) فیض حمید نے عدلیہ پر اثرانداز ہونے کے الزام کو مسترد کر دیا ۔جواب میں کہا گیا ہے کہ شوکت عزیز صدیقی نے اپنی تقریر اور…

شوکت عزیز صدیقی کیس ، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کانسی نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع…

اسلام آباد(آن لائن) سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کانسی نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ۔ جسٹس انور کانسی نے جواب شوکت عزیز صدیقی کیس میں جمع کرایا ۔جسٹس (ر) انور کانسی نے بھی شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کو مسترد کر دیا…

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی، طیارہ حادثے کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈال دیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی جاری ہے۔ طیارہ حادثہ کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈالنے لگا۔ پاکستان پربغیر کسی ثبوت کے الزام تراشی بھارت کا پرانا وطیرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت افغانستان میں حادثے کا شکار مسافر طیارے پر پروپیگنڈا…

سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی کا محمد حارث کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد حارث کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش پریمیئر لیگ انتظامیہ نے پاکستانی اوپنر محمد حارث کو ڈھاکا سے واپس بھیج دیا۔ محمد حارث…

اسلام آباد: سکیورٹی خدشات پر بحریہ، ایئر، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹیز غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی 3 جامعات سیکیورٹی خدشات پر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق بحریہ، ایئر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کو بند کرنے کے احکامات پیر کو جاری ہوئے۔یونیورسٹیوں کی بندش سے طلبہ کے فائنل امتحانات بھی…

الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا سخت نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق غیر حاضر رہنے والے عملے اور سٹاف کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے…

سپریم کورٹ میں یوٹیوبرز کے داخلے پر پابندی، کورٹ رپورٹرز کیلئے گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں داخلے کیلئے کورٹ رپورٹرز کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق اہم کیسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں ایک ادارے سے ایک رپورٹر کو جانے کی اجازت ہو گی۔ترجمان سپریم کورٹ کی جانب…

شعیب پر فخر ہے، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل

کراچی(آن لائن)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے اپنے دوسرے شوہر شعیب ملک کی کامیابی پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔20 جنوری کو ثنا جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک کے ساتھ اپنی دوسری شادی کا…

سمجھ نہیں آتا میں، ارمیلا اور مادھوری ہی ٹارگٹ کیوں روینہ بالی وڈ میں عمر پرستی پرخفا

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا شمار ایسی اداکاراوں میں ہوتا ہے جنہیں اسکرین پر ان کی پرفارمنس تو اسکرین کے پیچھے ان کے نام سے بھی نام جانا جاتا ہے ۔حال ہی میں بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے روینہ ٹنڈن نے بالی وڈ میں عمر اور…

این اے 83 اور 85 سرگودھا میں انتخابات ملتوی کرنے کے نوٹیفکیشن منسوخ

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ دونوں حلقوں میں انتخابات ہوں گے اور انتخابی عمل جاری…