لو گرو کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی، ہاس فل 5 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(آن لائن) رومانوی کامیڈی فلم لو گرو نے عالمی سطح پر بولی وڈ کی بڑے بجٹ کی فلم ہاس فل 5 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔عید الاضحی پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو کو شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے اور ناظرین…

حارث روف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں، جنرل مینجر میلبرن اسٹارز

میلبرن (آن لائن)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے جنرل مینیجر میکس ایبٹ کا کہنا ہے کہ حارث روف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں، سب انہیں پسند کرتے ہیں اس لیے انہیں میلبرن اسٹارز سے جانے نہیں دیا گیا۔میکس ایبٹ نے میلبرن…

مودی کے جنگی جنون نے خطے کو ایٹمی تصادم کے دہانے پر لاکھڑا کیا، عالمی ادارے کی وارننگ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں مودی سرکار کے سر پر سوار جنگی جنون نے پورے خطے کو ایٹمی تصادم کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے\مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کے نتیجے میں مقبوضہ کشمیر سمیت پورا خطہ شدید خطرات سے دوچار ہوچکا ہے۔ ریاستی دہشتگردی اور فالس…

کیا سپریم کورٹ کو ہر کیس میں بے پناہ اختیارات حاصل ہیں؟جسٹس جمال مندو خیل

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت 23جون تک کے لیے ملتوی کردی گئی،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاہے کہ اختیارات کی کوئی حد تو ہونی چاہئے،کیا سپریم کورٹ کو ہر کیس میں بے پناہ اختیارات…

سزائے موت کے قانون کو ختم کرنے کیلئے بحث جاری ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ سزائے موت کے قانون کو مختلف سزاؤں سے ختم کرنے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کی سطح پر بحث جاری ہے تاکہ ملکی قوانین کو بین الاقوامی قوانین سے ہم اہنگ کیا جاسکے ل جمعہ…

پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے،اور تعمیری کرداراداکررہاہے،فیلڈ مارشل

راولپنڈی (آن لائن )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے پرعزم ہے،اور تعمیری کرداراداکررہاہے،پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن پر رہاہے،اور انسانی اوراقتصادی سطح پربے پناہ قربانیاں دی…

عدنان چوہدری قتل کیس،عدالت نے چوہدری تنویر خان کا مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی

راولپنڈی (آن لائن) سول جج راولپنڈی احسن رضا نے تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی عدنان چوہدری قتل کیس میں نامزد مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوادیا…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے ملاقات

لاہور(آن لائن )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو سے اہم ملاقات، فیفا صدر نے محسن نقوی کی پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر محسن نقوی نے لکھا کہ…

آرمی چیف فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی پاکستانی سفارتکارصائمہ سلیم سے ملاقات

نیویارک(آن لائن) آرمی چیف فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی پاکستانی سفارتکارصائمہ سلیم سے ملاقات، آرمی چیف نے صائمہ سلیم کی ذہانت ،عزم اورکاوشوں کوسراہا،صائمہ سلیم یواین مشن میں پاکستان کی نمائندہ ہیں اور نابیناہونے کے باوجودعالمی سفارتکاری میں…

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے دو اجلاس

اسلام آباد( آن لائن)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے دو اجلاس جمعرات کو سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئے۔ تفصیل درج ذیل ہے جو درج ذیل ہیں۔سپریم۔کورٹ اعلامیے کے مطابق پہلا اجلاس (سپریم کورٹ آف پاکستان) دوپہر 2 بجے ہوا جس…