اداکاری کے علاوہ حقیقت میں بھی جذباتی ہوں: سجل علی

لاہور(آن لائن)خوبرو پاکستانی اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں حقیقی زندگی میں بھی اتنی ہی جذباتی ہوں جتنی اداکاری کے وقت نظر آتی ہوں۔ سجل علی نے حال ہی میں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں مختلف موضوعات…

آذربائیجان کے ساتھ ایل این جی کی درآمد کے تمام معاملات طے

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان ایل این جی کی درآمد کے تمام معاملات طے پا گئے،ذرائع کے مطابق ایل این جی کی درآمد کے لیے پی ایس او اور آذربائیجان کی کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوگیا،ایل این جی کا پہلا جہاز فروری 2024 میں…

ملک سے کلاشنکوف کلچر کا خاتمہ کرنا ہوگا، چیف جسٹس آف پاکستان کا بڑا حکم

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کے خاتمے کے لیے بڑا حکم جاری کر دیا ہے ،عدالت نے ملک بھر میں ممنوعہ اسلحے کے کتنے لائسنس جاری ہوئے متعلقہ حکام سے تمام تفصیلات طلب کرلی ہیں۔سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ،…

پاکستان میں جو بھی آئے گا وہ قانونی دستاویزات کے ساتھ داخل ہوگا، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہ دو ٹوک موقف اپناتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان میں اب جو بھی آئے گا وہ قانونی دستاویزات کے ساتھ داخل ہوگا۔ ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں بھر پور طریقے سے جاری ہیں ۔ عوام کو ووٹ ڈالنے کے…

الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے و تقرریاں

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں کردی گئیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان کا تبادلہ کردیا گیا۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اعجاز…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں نکاح کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ خاور مانیکا کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔…

سپریم کورٹ نے انٹیلی جنس بیورو میں بحالی سے متعلق درخواست مسترد کردی

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے انٹیلی جنس بیورو میں بحالی سے متعلق درخواست مسترد کردی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔درخواستگزار عبداللہ نے ملازمت سے برطرفی کو چیلنج کیا تھا.بدھ کو سپریم کورٹ میں…

پاکستان کو گورننس سے متعلق چیلنجز درپیش ہیں ، طرز حکمرانی بتدریج بہتر ہو رہا ہے ، انوارالحق کاکڑ

ڈیوووس (آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک کے گورننس سٹریکچرمیں کچھ چیلنجز درپیش ہیں تاہم طرز حکمرانی بتدریج بہتر ہورہا ہے ۔ چوبیس کروڑ آبادی والا پاکستان ایک عظیم ملک ہے جو کہ ایشیا کا دل بھی ہے ۔ ٹیکس نظام میں…

اسرائیلی فوج کی گھر پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید

تل ابیب(آن لائن) اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں گھر پر بمباری کرکے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو شہید کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں گھر پر بمباری کرکے…

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حامی بھربھرلی

جدہ(آن لائن)سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حامی بھربھرلی۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے پینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی امن فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی ہوسکتا ہے۔ فلسطینوں کو امن مل…