وفاقی حکومت نے کے فور منصوبے کے لیے صرف 4 ارب روپے جاری کیے، سیدمراد علی شاہ

کراچی(آن لائن )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کے فور منصوبے کے لیے صرف 4 ارب روپے جاری کیے ہیں جو کہ مختص 16 ارب روپے کی رقم کا ایک چوتھائی سے بھی کم ہے اس لیے منصوبے میں مزید تاخیر ہو رہی ہے اور وہ اس معاملے پر…

9مئی والے نہ بدلے ہیں نہ بدلنے والے ہیں ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ 9مئی والے نہ بدلے ہیں نہ بدلنے والے ہیں ،یہ جتنی بدتمیزی اور ہنگامہ آرائی کرلیں ہم اپنا کام جاری رکھیں گئے ،شہباز شریف نے آج ایوان میں جو اپنا ویژن دیا ہے اسے مکمل کرینگے…

چینی صدر اور چینی وزیر اعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے، اتوار کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ انہیں یقین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی حکومت کی قیادت میں اور…

شہباز شریف دوسری بار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم منتخب

اسلام آبا د(آ ن لائن) مسلم لیگ( ن) کے صدر اور اتحادی جماعتوں کے نامزد امیدوار شہباز شریف دوسری بار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے، قومی اسمبلی کااجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس کے دوران اراکین قومی…

قومی اسمبلی اجلاس کی جھلکیاں،ترانے کے دوران پوسٹر لہرانے پر ایاز صادق برہم

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے انتخاب کے حوالے سے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قومی ترانے کے موقع پر عمران خان کی تصویر کے پوسٹر لہرانے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے برہمی کا ااظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

سپیکر قومی اسمبلی نے مجلس شوری پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس9 مارچ کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کرلیا گیا،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کیا،مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس 9 مارچ کو صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں…

سینیٹ الیکشن کیلئے یوسف رضا گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ،سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں انکے وکلاء کی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں،یوسف رضا گیلانی 14 مارچ…

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے موجودہ صورت حال پر اسٹیبلیشمنٹ کے کردار پر خاموشی اختیار کرلی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے موجودہ صورت حال پر اسٹیبلیشمنٹ کے کردار پر خاموشی اختیار کرلی،اتوار کے روزوزیر اعظم کے انتخاب کے موقع پر سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف ایک ساتھ پہنچے جہاں پر پارلیمنٹ ہاؤس میں…

حکومت کو معاشی چیلنجز سمیت بہت سارے مسائل کا سامنا ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد(آ ن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب ،سندھ اور بلوچستان میں شفاف انتخابات ہوئے ہیں،سروے کے مطابق خیبرپختونخواہ میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز…

سپریم کورٹ : این اے 64 کے نتائج کے خلاف دائر درخواست کی سماعت رواں ہفتے سپریم کورٹ میں مقررکیے جانے…

اسلام آباد(آن لائن )پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہی نے این اے 64 کے نتائج کے خلاف دائر درخواست کی سماعت رواں ہفتے سپریم کورٹ میں کیے جانے کاامکان ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے ہفتیدائرکردہ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے۔انتخابی رزلٹ فارم 45 کے…