سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی ایک دن کے لئے ملتوی

راولپنڈی (آن لائن) سپیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر( بروز جمعہ) تک ملتوی کردی ہے گزشتہ روز…

جنوبی ایشیا میں باہمی تعاون اور وسائل کے اشتراک کے لئے پرامن کا ماحول ہونا انتہائی ضروری ہے،جلیل…

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں باہمی تعاون اور وسائل کے اشتراک کے لئے پرامن کا ماحول ہونا انتہائی ضروری ہے،سارک نے فوڈ سیکورٹی بینک کا قیام، کلائمٹ ڈیٹا شئیرنگ جیسے اقدامات لئے ہیں،ان…

پی ٹی آئی کارکن آزاد امیدواروں کی بجائے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں،بلاول کی پھر اپیل

گجرات( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بارپھر پی ٹی آئی کارکنوں کونواز شریف کی انتقامی سیاست سے ڈراتے ہوئے آزاد امیدواروں کی بجائے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کردی اور کہا ہے کہ اگر شیر کا راستہ روکنا…

ملک دشمن سے پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہوئی،نوازشریف کا تختہ الٹ دیا گیا ، شہباز شریف

منڈی بہاؤ الدین ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمن سے پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہوئی اور نوازشریف کا تختہ الٹ دیا گیا ،نواز شریف کے دور میں پنجاب کے تمام اضلاع میں نئے ہسپتال بنائے گئے ، مفت ادویات دی گئیں ،ہم…

مسلم لیگ (ن) الزامات کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ،نواز شریف جلد منشور عوام کے سامنے پیش کرینگے ،…

لاہور( آن لائن ) نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) الزامات کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ،نواز شریف نے وہاں بھی ترقیاتی کام کروائے جہاں مینڈیٹ نہیں ملا،نواز شریف جلد منشور عوام کے سامنے پیش کرینگے ،ووٹ آپ کا اور آپ کے…

نگران وزیراعظم نے ای جومیہ گروپ کے وفد کی ملاقات ،نئے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر اعتماد میں لیا

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سعودی عرب کے ال-جومیہ گروپ کے سربراہ شیخ عبد العزیز حماد ال-جومیہ کی قیادت میں چار رکنی وفد نے ملاقات کی ہے ،ال-جومیہ گروپ نے کراچی الیکٹرک میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررکھی ہے،وزیر…

حساس معاملات پر قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کہا ہے کہ 27 جنوری کو باضابطہ طور پر پارٹی منشور کا اعلان کیا جائیگا ،ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ صدر کو پارلیمنٹ کا حصہ نہ…

بلاول بھٹو زرداری نے آصف علی زرداری کو صدر مملکت بنانے کی تجویز پیش کر دی

لاہور(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصف علی زرداری کو صدر مملکت بنانے کی تجویز پیش کر دی ، اس سلسلے میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کوصدرپاکستان بنانے کی تجویزپارٹی کے سامنے رکھ دی ہے۔ بلاول بھٹو نے کہنا…

پاکستان سوئٹزرلینڈ دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 12واں دور،باہمی دلچسپی کے تمام امور میں تعاون جاری رکھنے…

برن/اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور سوئٹزرلینڈ نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے دوطرفہ سیاسی مشاورت کی اہمیت کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تمام امور میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے پاکستان سوئٹزرلینڈ دوطرفہ سیاسی…

الیکشن کمیشن نے فہمیدہ مرزا کوجی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے این اے 233 بدین سے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت کر لی۔ این اے 233 بدین میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان الاٹ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے حکم نامہ…