سپریم کورٹ :سابق صدر پرویز مشرف کی سزاکے خلاف اپیلوں کی سماعت 28نومبرتک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزاکے خلاف اپیلوں کی سماعت 28نومبرتک کے لیے ملتوی کردی ہے ۔ خصوصی عدالت کے فیصلے سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزارکی جانب سے خصوصی…

190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل کیس: اسلام آباد کی احتساب عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 2…

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کا حکم نامہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تفصیلات…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس: 41 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے مختلف محکموں اور اداروں کی طرف سے بھیجے جانیوالے 41 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے جبکہ نیب کی سفارش پر 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں چئیرمین پی ٹی آئی سمیت 29 افراد کو بھی ای سی ای میں…

لکس اسٹائل ایوارڈز میں صبا قمر کا لباس دیکھ کر میرا دل ان سے اْچاٹ ہو گیا، خلیل الرحمٰن قمر

کراچی (آن لائن) معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی تنقید کر دی۔خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے ایک سوال کیا کہ آپ کو…

ندا یاسر نے فیشن انڈسٹری میں بطور ڈیزائنر قدم رکھ دیا

کراچی (آن لائن) ماڈلنگ، اداکاری اور میزبانی کے بعد اب ندا یاسر نے فیشن انڈسٹری میں بطور ڈیزائنر قدم رکھ دیا اور تعلیم مکمل کرنے کے ساتھ ہی اپنا کپڑوں کا برانڈ بھی لانچ کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ندا یاسر نے…

شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ مالگیونگ ون لانچ کر دیا

پیانگ یانگ (آن لائن) شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ مالگیونگ ون لانچ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے خلا میں روانہ ہونے والا سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا ہے، یہ جاسوس سیٹلائٹ…

کوئی اْمید نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس سے باہر آئیں گے،علیمہ خان

لاہور(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ کوئی اْمید نہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس سے باہر آئیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل سے…

سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کیلئے معاہدے کی منظوری دیدی

ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کیلئے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے…

شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور خیبر پختون خواہ کے پارٹی صدر انجینئر امیر مقام کی ملاقات

اسلام آباد( آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور خیبر پختون خواہ کے پارٹی صدر انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی ،سابق سینیٹر وقار احمد اور امیر مقام کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت پر…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد( آن لائن )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ بلوچستان کے سینٹرزنے غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی کے خلاف چمن مظاہرین سے مذاکرات کا مطالبہ کیا تاہم نگران وزیراعظم نے…