اسلام آباد ہائیکورٹ،توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار ،بانی پی ٹی آئی کی…
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے ۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے تناظر…