رواں برس عالمی معیشت کمزور اور تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم
نیو یارک (آن لائن) ورلڈ اکنامک فورم نے پیشن گوئی کی ہے کہ سال 2024 میں عالمی معیشت سست روی کا شکار رہے گی۔
ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 56 فیصد چیف اکانومسٹ توقع کرتے ہیں کہ 2024 میں جیو اکنامک…