انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب

اسلام آباد(آ ن لائن)نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کرے…

ٹک ٹاکر علیزہ سحر شادی کے اگلے دن ہی گرفتار

لاہور (آن لائن) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر اسلحے کی نمائش کرنے پر شادی کے اگلے دن ہی شوہر کے ہمراہ گرفتار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علیزہ سحر کو ان کی شادی کے اگلے دن ہی پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نازیبا…

علی ظفر کی بغیر شرٹ پہنے تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور (آن لائن) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کی بغیر شرٹ پہنے تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر علی ظفر کی دھوم کی وجہ انکا کوئی گانا نہیں بلکہ انکا حالیہ فوٹو شوٹ تھا جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا۔ گلوکار نے فوٹو…

ندا یاسر کا فہد مصطفی کیساتھ خاندانی دشمنی کا حیرانگیز انکشاف

لاہور (آن لائن) معروف ٹی وی ہوسٹ و اداکارہ ندا یاسر نے اداکار و میزبان فہد مصطفی کے ساتھ خاندانی دشمنی کا انکشاف کیا ہے ۔ندا یاسر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہا ہے۔…

ڈی آئی خان: گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے قافلے پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 12 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن)خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں نجی آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ آفس پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال فیضی نے ڈان ڈاٹ ٹی وی کو ایک شہری کے جاں…

لیگی رہنما حنیف عباسی ہنگامہ آرائی کیس میں 5سال بعد عدالت سے بری

راولپنڈی ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف تھانہ سٹی میں درج مقدمے کا عدالت نے 5 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔ پولیس کی جانب سے 5 سال قبل درج مقدمے میں نامزد ملزم حنیف عباسی کو عدالت نے بری کر دیا گیا۔ مقدمے میں حنیف عباسی،…

آئی ایم ایف سے مذاکرات، پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کیلئے پرامید

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کیلئے پرامید ہے۔ذرائع کے مطابق پیرسے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان…

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کوئٹہ کے دورہ پرمنگل کوروانہ ہوں گے

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف ( منگل ) دو روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق لیگی قائد نواز شریف سے جام کمال، سلیم کھوسہ، عبدالرحمن کھیتران اور بلوچستان کی دیگر نامور شخصیات ملاقات کریں…

ٹریفک اہلکاروں کو وزراء کا چالان کرنے میں سیاسی دباوٴ نہیں ہوگا،،سرفراز بگٹی

اسلام آباد ( آن لائن) نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے۔ٹریفک اہلکاروں کا کام عوام کو قوانین کا پابند بنانا ہے ،ٹریفک پولیس اہلکاروں کے جوش و جذبے سے فرائض کی انجام…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیرمین عمران خان،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلا ف توہین الیکشن کمیشن کیسز…

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیرمین عمران خان،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلا ف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت 6دسمبر تک ملتوی کردی،سیکرٹری داخلہ نے چیرمین پی ٹی آئی کو کمیشن کے سامنے پیش نہ کرنے کے حوالے سے تحریری رپورٹ…