امریکی وفد کا اڈیالہ جیل راولپنڈی کا ہنگامی دورہ

راولپنڈی(آن لائن) امریکی وفد نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ وفد میں گریگ ایڈورڈ، رابرٹ فرینکلن، ڈونالڈ سزولومیئر، مارک رائس، رونالڈ پیٹر رچ شامل تھے ۔ جیل ذرائع کے مطابق امریکی وفد 295سی کے مقدمے میں قید ملزم ظفر بھٹی سے…

نواز شریف ، شہباز شریف ، مریم نواز ، اسحاق ڈار کا تاریخی دورہ لاہور چیمبر

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لاہور چیمبر کے تاریخی دورہ کے موقع پرکہا ہے کہ تاجر معیشت کے اہم سٹیک ہولڈرز ہیں۔ تمام پالیسیاں ان کی مشاورت سے بننی چاہئیں۔ سابق وزیراعظم محمد شہباز شریف ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مریم…

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی وفد کے ہمراہ جاتی امرا آمد،نواز شریف سے ملاقات

لاہور ( آن لائن ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے چار سال کے بعد وطن واپسی اختیار کی۔نواز شریف نے پاکستان پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا تھا۔نواز شریف روزانہ کی بنیاد پر سیاسی رہنماوٴں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔سیاسی رہنماوٴں سے اہم…

حکومت کا سی پیک سمیت ملک بھر میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی حکومت نے سی پیک سمیت ملک بھر میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں مقیم چینی بزنس مین اور شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے وزارت داخلہ میں اعلی سطح…

سیکورٹی فورسز کا ضلع ٹانک میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد…

راولپنڈی(آن لائن )سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک کے علاقے کری مچن خیل میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو واصل جہنم کرتے ہوئے ان کے ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے اور اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق 14اور 15…

پاکستان کے ساتھ دوسری قسط کیلئے معاہد ے قریب ہیں، سربراہ آئی ایم ایف

سنگاپورسٹی (آن لائن) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت 3 ارب ڈالر کی دوسری قسط کے اجرا ء کیلئے معاہد ے کے بہت قریب ہیں ، پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات…

ہندوستان فیٹف کے ریڈار پر آگیا

نئی دہلی/راولپنڈی ( آن لائن ) ہندوستان بین الاقوامی منی لانڈرنگ ، مختلف اشیاء خصوصاً ہتھیاروں اور گولہ بارود کی غیر قانونی تجارت میں ملوث نکلا ،فیٹفنے غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کی تفصیلی تفتیش کیلئے اپنی ٹیم بھیج دی۔ سیکیورٹی…

ورلڈکپ، پہلا سیمی فائنل، بھارت نیوزی لینڈ کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

ممبئی(آن لائن)ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے محمد شامی کی تباہ کن بولنگ پرفارمنس کے باعث نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو…

شہباز شریف کی ساروان قبیلے کے سربراہ اور سابق وزیراعلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ملاقات

کوئٹہ( آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ساروان قبیلے کے سربراہ اور سابق وزیراعلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ملاقات کی ،نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی بھی ملاقات میں موجود تھے سابق سپیکر سردار ایاز…

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے بنائے گئے کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے بنائے گئے کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ریٹائرڈ انسپکٹر جنرل پولیس اختر علی شاہ انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے، دیگر اراکین میں سابق آئی جی (انسپکٹر جنرل)…