شہریارآفریدی کیس ،جسٹس بابر ستار ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ پر برہم
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریارآفریدی کے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس بابر ستار ڈپٹی کمشنر راولپنڈی پر برہم ہوگئے۔
عدالتی حکم پر ڈپٹی…