سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ایک بار پھر گرفتار

ڈی آئی خان(آن لائن ) سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق علی وزیر کو بلوچستان سے خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کے بعد درہ زندا کے قریب درابن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ علی وزیر پر…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا ،اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے اعتراضات پر بھی غور کیا جائے گا،سپریم جوڈیشل کونسل نے…

ورلڈکپ سیمی فائنل؛ ٹکٹس بلیک میں فروخت، قیمت ڈھائی لاکھ تک پہنچ گئی،ایک شخص گرفتار

ممبئی (آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلے سیمی فائنل سے قبل ٹکٹس کی بلیک میں فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آج بدھ کے روز کھیلے جانے والے پہلے…

حارث اور شاہین کو ون ڈے کیلئے نہیں ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹرین کیا تھا: عاقب جاوید

لاہور(آن لائن) لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث روٴف کو ٹی ٹوئنٹی کا بولر قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا 'ہم نے شاہین اور حارث کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے ٹرین کیا،…

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے سابق کرکٹرز کی ملاقات

لاہور(آن لائن)سابق کرکٹرز نے کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ قومی ٹیم میں جلد بازی میں تبدیلیاں نہ کی جائیں،ون ڈے میچز میں ایک سال کا وقفہ ہے جبکہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو مد نظر رکھ کر پلاننگ کی جائے، پی ایس ایل میں کاکردگی کی بجائے فارمیٹ کے…

حماس نے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی

غزہ(آن لائن) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیل سے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمال خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی۔ابوعبیدہ نے آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں 5 دن جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمالی خواتین و بچوں کو…

بھارت،ریاست اتراکھنڈ میں سرنگ منہدم ہونے سے 40 مزدور دب گئے

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں زیر تعمیر سرنگ گرنے سے 40 مزدور دب گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اتوار کے روز لینڈ سلائینڈنگ کی وجہ سے پیش آیا تھا جس دوران مزدور سرنگ کی تعمیر کیلئے کام کررہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق ریاست…

اسرائیل کا لبنان میں کوریج کرنے والے صحافیوں پر حملہ

بیروت (آن لائن) اسرائیل نے غزہ کے بعد لبنان پر بھی جارحیت برقرار رکھتے ہوئے صحافیوں پر براہ راست کوریج کے دوران حملہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپ کے دوران اسرائیلی فوج نے براہ راست کوریج…

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات کیلئے وفد تہران پہنچ گیا

تہران (آن لائن)نگران وزیر توانائی محمد علی کی قیادت میں پاکستانی وفد ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات کیلئے ایران پہنچ گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نگران وزیر توانائی محمد علی وفد سمیت ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کریں گے جس میں…

الیکشن صاف ، شفاف ہوں گے ، چئیرمین پی ٹی آئی والا تجربہ ناکام ہو گیا ، آئندہ وزیراعظم رائیونڈ سے ہو…

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن صاف ، شفاف ہوں گے ، چئیرمین پی ٹی آئی والا تجربہ ناکام ہو گیا ، آئندہ وزیراعظم رائیونڈ سے ہو گا،الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کولیول پلئینگ فیلڈ ملے گی،لیول پلئینگ فیلڈ…