پہلے صرف ہم چیئرمین پی ٹی آئی کو فتنہ کہتے تھے اور اب ہر کوئی کہتا ہے، مولانا فضل الرحمان

مری (آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف )آ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلے صرف ہم چیئرمین پی ٹی آئی کو فتنہ کہتے تھے اور اب ہر کوئی کہتا ہے، پاکستان میں ایک حکومت لائی گئی جس کا ایجنڈا ملک کو معاشی طورپر دیوالیہ اور اسرائیل کو تسلیم…

بحریہ ٹائون نے میڈیا پر چلنے والی بدنیتی پر مبنی مہم اور پروپیگنڈے کو مسترد کردیا

اسلام آبا د(آن لائن)بحریہ ٹائون نے میڈیا پر چلنے والی بدنیتی پر مبنی مہم اور پروپیگنڈے کو مسترد کردیا۔ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ بحریہ ٹائون ایشیا کے سب سے باوقار رئیل اسٹیٹ برانڈز میں سے ایک ہے، جو…

غزہ کا محاصرہ ختم اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات روکی جائیں، او آئی سی عرب اجلاس کا اعلامیہ

ریاض (آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہی ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں غزہ کا محاصرہ ختم، انسانی امدادکی فراہمی اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی…

میانمار: جھڑپوں کے سبب 50 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ، اقوام متحدہ

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شمالی میانمار میں مسلح گروہوں کے اتحاد کی طرف سے 2 ہفتے قبل فوج کے خلاف حملے شروع کرنے کے بعد سے تقریباً 50 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی سرحد کے قریب واقع…

بس بہت ہو گیا‘، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک (آن لائن) چین کے سفیر ڑانگ جون نے کہا کہ غزہ میں صورتحال انسانی بحران سے آگے بڑھ چکی ہے۔ اس سب کے پیش نظر دنیا کو مل کر بولنا چاہیے کہ بس اب بہت ہوچکا، غزہ کے لوگوں کے زندہ رہنے کی واحد امید جنگ بندی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

تکنیکی مذاکرات ختم،حکومت آئی ایم ایف پالیسی مذاکرات پیرسے ہونگے

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بنک سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے۔ ایف بی آر، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بنک سے پالیسی سطح کے مذاکرات سوموار سے شروع ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ تکنیکی سطح کے…

190ملین پاونڈسکینڈل،نیب تحقیقات اہم مراحل میں داخل ہو گئیں

لاہور(آن لائن) 190ملین پاونڈسکینڈل،نیب تحقیقات اہم مراحل میں داخل ہو گئیں۔سابق خاتون اول بشری بی بی کا اسٹیٹس گواہ سیملزمہ میں تبدیل ہو گیا،13نومبر کو نیب میں بشری بی بی سے بطور ملزمہ پوچھ گچھ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ…

خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیرکارروائی کے 28نومبرتک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث 28 نومبرتک ملتوی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی…

میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا، عطا تارڑ

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا تھا۔گوجرانوالہ میں وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے مقدمہ بنایا…

نگران وزیر اعلیٰ کے پی کے کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ از خود تحلیل ہو گئی ، سابق سیکرٹری الیکشن…

اسلام آباد( آن لائن ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوااعظم کے انتقال کے بعد تمام اخیتارات گورنر کے پاس چلے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ صوبائی کابینہ وزیر اعلیٰ…