خیبرپختونخوا: گرلز اسکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پر پابندی عائد

پشاور ( آن لا ئن ) محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے گرلز اسکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سیٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں فوٹو گرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔محکمے نے کہا کہ تمام ایونٹس…

نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی جنرل کونسل کا اجلاس4 نومبر کوہوگا

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کہا ہے کہ پارٹی کی جنرل کونسل کا اجلاس 4 نومبر ہفتے کو ہوگا ،قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت جنرل کونسل کا اجلاس رائیونڈ میں منعقد ہو گا ، اپنے ایک بیان میں…

گلگت بلتستان کے76 سال مکمل :آزادی ہمارا اثاثہ اور سرمایہء افتخار ہے،نگران وزیر اعظم

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جنگ ِآزادیء گلگت بلتستان کے 76 سال مکمل ہونے کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے غیور اور محبِ وطن باسیوں کو جنگِ آزادیء گلگت بلتستان کے 76سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا…

برے تعلق میں رہنے سے بہتر ہے علیحدگی اختیار کرلی جائے: سنیتا مارشل

لاہور (آن لائن) پاکستانی اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ برے تعلق میں رہنے سے بہتر ہے علیحدگی اختیار کرلی جائے۔ ایک نجی ٹی شو میں گفتگو کرتے ہوے ادکارہ نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ایک برے تعلق میں رہنے سے بہتر ہے آپ علیحدگی اختیار…

کے ایل راہول بیٹا ہے، فیورٹ کرکٹر نہیں، سنیل شیٹھی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ کے ایل راہول میرا بیٹا ہے لیکن پسندیدہ کرکٹر نہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں اپنے داماد کرکٹر کے ایل راہول کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ راہول میرا بیٹا ہے ضرور ہے لیکن میرا فیورٹ…

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے خوشخبری، فلم ڈنکی کا ٹیزر آج جاری کیا جا ئیگا

ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کو اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ایک زبردست خوش خبری ملنے والی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور شاہ رخ خان نے فیصلہ کیا ہے کہ فلم ’ڈنکی‘ کا ٹیزر شاہ رخ خان کی…

ذہنی تناوٴ دین سے دوری نہیں، بیماری ہے: زارا نور عباس

لاہور(آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے معروف اسلامیک اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ ذہنی تناوٴ ایک بیماری ہے اسے دین سے دوری کا مسئلہ نہ سمجھا جائے۔فوٹو…

کولکتہ، پاکستان بنگلہ دیش میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرانے والے نوجوان گرفتار

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں 31 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور بنگلادیش کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ گزشتہ روز کولکتہ میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلا دیش کے میچ میں فلسطین کا…

لمز یونیورسٹی پر پولیس کے چھاپے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں، آئی جی پنجاب

لاہور ( آن لائن ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لمز یونیورسٹی پر پولیس کے دھاوے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو جھوٹی اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میرے پیچھے ایک فیک ویڈیو چل رہی ہے جس میں بتایا جا رہا ہے…

خراب موسم ،نگران وزیر اعظم کا 2 روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ

اسلام آباد( آن لائن) نگران وزیر اعظم کا 2 روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ کر دیا گیا، انوار الحق کاکڑ نے بدھ کو گلگت بلتستان کے 76 ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں شرکت کرنی تھی۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بدھ کو دو روزہ دورہ پر گلگت…