انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب
اسلام آباد(آ ن لائن)نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔
وفاقی کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کرے…