چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالواسع نامی شخص جو پینڈورا راولپنڈی کا رہائشی ہے، اس نے چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز سوشل…

مریم اورنگزیب نے جے یو آئی(ف)سے متعلق خبروں کی تردید کردی

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن)اور جے یو آئی(ف)سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں جماعتوں کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں حقیقت پر…

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات سے متعلق سابق کمشنر راولپنڈی نے یوٹرن لے لیا

اسلام آباد ( آن لائن) الیکشن میں دھاندلی کے الزامات سے متعلق سابق کمشنر راولپنڈی نے یوٹرن لے لیا ،نیا بیان جمع کروادیا،تحریک انصاف کے بھکانے پر اپنا بیان دیا،جو صریحاً غیر ذمہ دارانہ عمل اور غلط بیانی تھی،چیف جسٹس کیخلاف بیان بھی عوام میں…

پاک فضائیہ کا ائیر چیف کے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کی مسلح افواج اپنے مثالی تنظیمی نظم، قانون اور احتساب کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، حتیٰ کہ اعلیٰ ترین افسران کو بھی ان کی کارکردگی پر پوری طرح جوابدہ ٹھہرایا جاتا ہے۔ اسی طرح پی اے ایف بھی شفافیت کا نظام برقرار…

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ آٹھویں روز بھی جاری

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ آٹھویں روز بھی جاری ، مارچ کو روکنے کے لیے مودی سرکار اور ہریانہ پولیس کا سکھ کسانوں پر تشدد جاری، کسان رہنماؤں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ، کسان مظاہرین نے دہلی میں داخل…

شاہ رخ خان نے کئی سالوں بعد بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی سپر ہٹ فلم جوان کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 20 فروری کو ممبئی میں دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز (DPIFF) 2024 کی تقریب منعقد ہوئی…

ایشا دیول طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئیں

ممبئی (آن لائن) حال ہی میں طلاق کی خبروں کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بالی ووڈ کی اداکارہ ایشا دیول طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشا دیول اپنے شوہر بھرت تختانی سے علیحدگی کے چار دن بعد…

شاہد آفریدی نے حارث روف کی خراب فارم پر لب کشائی کردی

لاہور(آن لائن) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حارث روف کی جدوجہد پر بات کی اور ان کے لیے مدد اور رہنمائی کی ضرورت پر زور دیا۔ ایک مقامی نیوز چینل پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے حارث روف کو سائیڈ لائن نہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا بلکہ…

رائلی روسو بہت اچھی کپتانی کررہے ہیں، میں ریلیکس ہوں: سرفراز

لاہور(آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ رائلی روسو بہت اچھی کپتانی کر رہے ہیں اور اس وجہ سے بڑا ریلیکس ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ رائلی روسو سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور بہت اچھی…

الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے والوں کیخلاف…

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی بنا دی گئی ۔ وفاقی کابینہ نے مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطحیٰ جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی…