میر ی جگہ ایسے نکھٹو،ناتجربہ کار شخص کو لایا گیا جس نے ملک کا بھٹہ بٹھادیا،نواز شریف
لاہور(آن لائن) قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک چاند پر پہنچ گئے ہیں ہم ابھی زمین سے نہیں اٹھ رہے ، دن ترقی کرنے کے بعد ہم 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں،میر ی جگہ ایسے نکھٹو،ناتجربہ کار آدمی کو لایا گیا جس نے ملک کا بھٹہ…