میں اس الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا،میرے لیڈر شہباز شریف، مریم نواز نہیں، نواز شریف ہیں شاہد خاقان…

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ آج کے حالات کے مطابق الیکشن کا قائل نہیں ہوں،میں اس الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا،میرے لیڈر شہباز شریف، مریم نواز نہیں، نواز شریف ہیں،نجی ٹی وی کو انٹرو یو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دیا ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دیا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ نریندر مودی کا بیان دراصل ایک…

سوشل میڈیا پر بے سروپا خبریں پھیلائی جاتی ہیں ،تعمیری تنقید کا خیر مقدم کرتے ہیں ، انوار ا لحق کاکڑ

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار ا لحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بے سروپا خبریں پھیلائی جاتی ہیں ،تعمیری تنقید کا خیر مقدم کرتے ہیں ، آزادی اظہار رائے کے نام پر غلط خبریں پھیلانا افسوسناک ہے ،فلسطین کے حوالے سے ہماری خارجہ…

آفریدی ، محمد حفیظ، وہاب ریاض اور حسن علی ابوظبی ٹی 10 لیگ کا حصہ بن گئے

ابوظہبی(آن لائن)ابوظہبی ٹی 10 اپنے ساتویں سیزن کے ساتھ واپس آرہا ہے جس میں کئی نامور پاکستانی ستارے بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ ابوظہبی ٹی 10 کے 2023 کے ایڈیشن میں دنیا بھر سے کل 782 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے ان میں بین الاقوامی کرکٹ کے…

حکومت پاکستان کا 10 رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن )حکومت پاکستان نے 10 رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق میڈیکل ٹیم سرجنز اور میل نرسز پر مشتمل ہوگی ،میڈیکل ٹیم (پمز) کے دو نیورو سرجنز، دو آرتھوپیڈک سرجنز…

سپریم کورٹ پروسیجر بل کیس کی سماعت ،وقت نہ دینے پر چیف جسٹس اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ مین پریکٹس اینڈ پروسیجرکیس کی سماعت کے دوران وکیل امتیاز صدیقی نے دلائل کے لیے وقت نا دینے پر اعتراض اٹھای دیا۔چیف جسٹس اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کارروائی کا انتباہ دیتے…

حماس کے حملوں میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد700 ہوگئی ،480فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان گھمسان کی جنگ تیسرے روز بھی جاری رہی ، ااسرائیلی فوجی ہلاکتوں کی تعداد700 سے زائد ہوگئی ہے ، 2000 کے قریب زخمی ہو گئے، کئی اسرائیلی شہری اور اہلکار یرغمال بنا لیے گئے اسرائیل کی جوابی…

حماس کے اسرائیل پر حملے، صیہونی فوج کے میزائل اسٹاک میں کمی کا انکشاف

انقرہ(آن لائن)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے تین اسرائیلی شہروں میں راکٹ حملوں کے بعد صیہونی فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ ترک میڈیا کے مطابق حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد صیہونی فوج کے میزائل اسٹاک میں…

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید

غزہ(آن لائن)غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس کے دوران ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں کی غزہ پر اندھا دھند بمباری جاری ہے۔ غزہ کے جنوبی علاقے میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے میزائل حملے میں…

سپریم کورٹ کے اسٹیل مل، ریکوڈک فیصلوں سے پاکستان کا عالمی تشخص متاثر ہوا، عالمی بینک

نیویارک(آن لائن)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اسٹیل مل اور ریکوڈک فیصلوں سے پاکستان کا تشخص عالمی سطح پر متاثر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عالمی بینک نے کہا کہ سیاسی مداخلت اور عدالتوں میں کیسز کے باعث نجکاری کا عمل…