سپریم کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا
اسلام آباد(آن لائن ) سپریم کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا ۔
جنرل(ر) فیض حمید نے عدلیہ پر اثرانداز ہونے کے الزام کو مسترد کر دیا ۔جواب میں کہا گیا ہے کہ شوکت عزیز صدیقی نے اپنی تقریر اور…