مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے اپنے حلقے کے لوگوں سے مشاورت کے بعد ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کیا…