عمران خان کی 71ویں سالگرہ : دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

اسلام آباد(آن لائن)اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پانچ اکتوبر کو 71 ویں سالگرہ منائی گئی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے سابق کپتان کی سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد کیا…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہوکر…

صداقت عباسی بازیابی کیس: وزارت داخلہ کو ماتحت ادارے سے رپورٹ لینے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صداقت عباسی کی بازیابی کی درخواست پر وزارت داخلہ کو ماتحت قانون نافذ کرنے والے ادارے سے رپورٹ لینے کی ہدایت کردی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کی…

بشری بی بی کی شوہر کی جیل میں سکیورٹی کیلئے دائر درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (آن لائن)سابق خاتون اول بشری بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔بشری بی بی…

نگران حکومت نے افغان ٹزانزٹ ٹریڈ کی 212 ائٹم پر پابندی عائد کردی

اسلام آبا د(آن لائن)نگران حکومت نے افغان ٹزانزٹ ٹریڈ کی 212 ائٹم پر پابندی عائد کردی ہے اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق کپڑے کی 17 اقسام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے گزرنے پر پابندی…

سانحہ نو مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہی تھا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نےپی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ میں نے تحریک انصاف اور سیاست کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عثمان ڈار نے…

نواز شریف وطن واپس انتقام لینے کیلئے نہیں بلکہ ملک کو خوشحال کرنے آ رہا ہے، شہباز شریف

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آ رہا ہے اور نواز شریف وطن واپس انتقام لینے کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کو دوبارہ خوشحال کرنے کے لیے آ رہا ہے۔ لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے…

نئے چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (آن لائن) نئے تعینات ہونے والے چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو نادر ا ہیڈ کوارٹرز میں نادر ا حکام کی جانب سے شناختی کارڈز کے اجراء کے حوالے سے بریفنگ…

سائفر کیس کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن )سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت کی اِن کیمرا سماعت کے خلاف استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت کھلی عدالت میں کرنے کا حکم دے دیا۔ سائفرکیس میں…

عالمی بینک کا 50 ہزار روپے سے کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ

اسلام آباد(آن لائن)عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سے کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور ٹیکس فری آمدن کی حد کم کی جائے جبکہ پرسنل…