سعودی عرب جانیوالا بھکاریوں کا 8 رکنی گروہ ملتان ایئر پورٹ پر گرفتار

ملتان ( آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے بیرون ملک بھیک مانگنے والوں کا 8رکنی گروہ کر ملتان ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے بھکاریوں کو آف لوڈ کر دیا۔ حکام کے…

میانوالی: کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک

میانوالی ( آن لائن ) میانوالی میں کنڈل کے مقام پر پولیس کی پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو دہشتگرد مارے گئے۔آئی جی پنجاب عثمان انور کے مطابق دس سے بارہ دہشتگردوں نے کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا،…

پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے نظریے اور ان کے پشت پناہوں کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا ہے،آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنر ل عاصم منیر نے کہا ہے کہ یہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کار جن کا مذہب اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں، وہ پاکستان اور اس کی عوام کے دشمن ہیں، 12 ربیع الاول کو ہونے والے دہشت گردی اور اس طرح کے واقعات خوارج کے مذموم عزائم کو…

ورلڈ کپ شروع ہونے میں 5 دن باقی، بنگلادیشی کپتان انجرڈ ہوگئے

نئی دہلی(آن لائن) ورلڈکپ کے آغاز سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن انجرڈ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کو پریکٹس کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ایڑھی پر چوٹ لگی ہے جس کے باعث ان کی ایڑھی سوجھ گئی ہے اور انہیں ایڑھی میں…

اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

حیدر آباد(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں 5 وکٹ سے شکست پر بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے اپنی بینچ اسٹرینتھ کو موقع دیا۔انہوں نے کہا کہ…

نواز شریف کو وطن واپسی اور آئندہ کی حکمت عملی ، شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے اہم مشاورت فراہم کی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو وطن واپسی اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے اہم مشاورت فراہم کی، لیگی قیادت کی چند اہم میٹنگز میں مریم نواز نے بھی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق میٹنگز میں اس بات پر…

مذہب کے نام پرشدت پسندی کے ذریعے ملک کوکمزورکرنے کی سازش کی گئی، سرفرازاحمدبگٹی

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفرازاحمدبگٹی نے کہا ہے کہ مذہب کے نام پرشدت پسندی کے ذریعے ملک کوکمزورکرنے کی سازش کی گئی، پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، علماکرام معاشرے میں نبی مکرم کی سیرت وکردارکوعام…

نوازشریف نے باجوہ ،فیض اور دیگر کے احتساب کا معاملہ 2017 میں ہی اللہ پر چھوڑ دیا تھا، اسحاق ڈار

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوازشریف نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض اور دیگر کے احتساب کا معاملہ 2017ء میں ہی اللہ پر چھوڑ دیا تھا، نوازشریف کی اصل سوچ یہی ہے ہمارے پاس دو راستے ہیں…

انوشکا شرما کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں سرگرم

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں گردش کر نے لگیں ۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انوشکا شرما اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہے، اْنہیں حال ہی میں اپنے شوہر ویرات کوہلی…

نوجوانی میں رشی کپور بہت پسند تھے، ان کی شادی پر افسردہ تھی، روینہ ٹنڈن

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی ماضی کی شوخ اور چینچل اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا کہ وہ اپنے دور نوجوانی میں رشی کپور کو دل و جان سے چاہتی اور پسند کرتی تھیں اور جب ان کی شادی ہوئی تو بہت افسردہ ہوگئی تھیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کرتے ہوئے…