سعودی عرب جانیوالا بھکاریوں کا 8 رکنی گروہ ملتان ایئر پورٹ پر گرفتار
ملتان ( آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے بیرون ملک بھیک مانگنے والوں کا 8رکنی گروہ کر ملتان ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا ۔
ایف آئی اے امیگریشن حکام نے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے بھکاریوں کو آف لوڈ کر دیا۔ حکام کے…