پاکستان افغان مہاجرین کے خلاف نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد( آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کے خلاف نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے۔ پاکستان میں مقیم تمام غیرقانونی غیرملکیوں کو مرحلہ وار نکالا جائے گا غیرقانونی غیرملکیوں کے انخلاء کی کوئی حتمی…

افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے ، افغانستان

کابل ( آن لائن) افغانستان نے پاکستان کا افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول قرار دیتے ہوے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پالیسی پر نظر ثانی کی جائے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں…

بینک ڈیپازٹس بالکل محفوظ ہیں،سٹیٹ بینک کی وضاحت

اسلام آباد(آن لائن)سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بینک ڈیپازٹس بالکل محفوظ ہیں،مضبوط ضوابطی اور نگرانی کے فریم ورک کے ماتحت پاکستان میں قائم بینکاری نظام مستحکم اور ڈپازٹس محفوظ ہیں،جمعرات کے روز سٹیٹ بینک کی جانب سے وضاحتی بیان میں کہاگیا ہے کہ…

نواز شریف کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس،ملکی معاشی صورت حال کا تفصیلی جائزہ

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی کور کمیٹی کا نوازشریف کی زیر صدارت وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم شہبازشریف ،مریم نواز،حمزہ شہباز ،رانا ثناء اللہ,احسن اقبال ،خواجہ آصف،مریم اورنگزیب ،پرویز رشید ،سعد رفیق و دیگر نے شرکت…

راولپنڈی: مزید 63 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

راولپنڈی ( ان لائن )پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی وائرس کی صورت حال دن بہ دن بگڑ رہی ہے جبکہ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 8 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔محکمہ صحت…

وزیر اعظم سے سبکدوش ہونے والے ایڈمرل امجد خان نیازی کی الوداعی ملاقات

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سبکدوش ہونے والے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی الوداعی ملاقات نے ملاقات کی ہے، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نے پاک بحریہ کے لیے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی…

شہناز گل نئی فلم کی اسکریننگ میں گرو رندھاوا کو ساتھ لے گئیں

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شہناز گل نے اپنی نئی فلم تھینک یو فار کمنگ کی خصوصی اسکریننگ میں شرکت کی۔فلم کی اسکریننگ ممبئی میں منعقد کی گئی تھی جس میں شہناز گل گلوکار گرو رندھاوا، ورون شرما اور چند دیگر دوستوں کے ساتھ گئیں۔انہوں…

رجنی کانت نئی فلم تھلیور میں کیسے نظر آئیں گی پہلا پوسٹر جاری ہوگیا

ممبئی (آن لائن) بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت نئی فلم تھلیور میں کیسے نظر آئیں گی پہلا پوسٹر جاری ہوگیا۔فلم میں امیتابھ بچن، فہد فاضل اور رانا دگوبتی بھی شامل ہیں جن کے پوسٹر پہلے ہی جاری ہوچکے ہیں۔رجنی کانت کا پوسٹر پروڈکشن ہاوس نے ٹوئٹر پر…

دیشا پٹانی آنجہانی ساتھی اداکار سشانت سنگھ کی یاد میں آج بھی افسردہ

ممبئی(آن لائن)بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے آنجہانی ساتھی اداکار شوشانت سنگھ کیلئے فلم مہندرا سنگھ دھونی کی ریلیز کے 7 سال بعد ایک درد بھرا پیغام لکھا ہے۔ اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے انسٹا گرام پر اس فلم میں سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ…

خیبرپختونخوا میں 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

پشاور(آن لائن) صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے بتایا کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش…