اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں،آیت اللہ خامنہ ای
تہران( آن لائن ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران ملوث نہیں ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز ٹی وی پر خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو…