عدم اعتماد جنرل(ر) باجوہ کے کہنے پر لائے ۔فیض حمید میرے پاس آئے اور کہا جو کرنا ہے سسٹم کے اندر رہ…

اسلام آباد(آن لائن )جمعیت علماء اسلام آباد سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر لائی گئی، تحریک عدم اعتماد کے وقت جنرل (ر) باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید…

جلاؤ گھیراؤ مقدمات،بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 19فروری تک توسیع

لاہور (آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، سابق وزیراعظم کے…

مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کا کامعاملہ

اسلام آباد ( آن لائن )سابق جج سپریم کورٹ مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کے معاملے پر عدالتی معاون خواجہ حارث نے سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت کر لی۔جمعرات کوچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے…

مانسہرہ سے مخالف امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کی درخواست مسترد،دوبارہ درخواست دائر کرنے کی…

اسلام آباد (آن لائن) مانسہرہ میں انتخابی عذرداری سے متعلق نوازشریف کی درخواست مسترد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ ماسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے مسلم لیگ ن کے قائد کی انتخابی عذرداری سے متعلق درخواست مسترد…

دھاندلی اور نتائج ردوبدل کے الزامات لگانے والے ثبوت بھی پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد ( آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔الیکشن کمیشن میں این اے 55 راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ…

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ جاری

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ جاری، دہلی اور اطراف میں شدید ٹریفک جام سے شہری سخت اذیت سے دوچار ، کسانوں کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک مارچ جاری رکھنے کا اعلان ۔بھارتی کسانوں کا 13 فروری کو شروع ہونے والا دہلی چلو…

عام انتخابات سے متعلق پاکستانی گیلپ سروے کی پیشنگوئی درست قرار

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستانی گیلپ رپورٹ کا عام انتخابات 2024 کے حوالے سے کیا گیا سروے بالکل درست ثابت ہو گیا، 10جنوری 2024 کو گیلپ کی شائع کردہ رپورٹ میں ملک کی تین بڑی پارٹیوں کے حوالے سے انتخابات کی پیشنگوئی کی گئی تھی۔ سابقہ گیلپ رپورٹ…

امیتابھ اورجیا بچن کے اثاثوں کی ہوش اڑانے والی تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیا بچن کے بینک اثاثوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں فنکاروں کے اثاثوں کی تفصیل اس وقت سامنے آئی جب جیا بچن نے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع…

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری نے ممبئی میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری نے ممبئی میں اپنے ذاتی ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا۔ریسٹورنٹ کا نام ٹوری ممبئی رکھا گیا ہے اور اس کی انٹیریئر ڈئزائننگ گوری خان نے خود کی ہے۔افتتاحی تقریب میں بالی وڈ کے متعدد ستاروں نے شرکت…

190ملین پاونڈز ریفرنس: جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت دوسری بار ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاونڈز ریفرنس کے سلسلے میں ہونے والی جمعرات کو سماعت فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی ہوگئی۔…