امریکی سفیر کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنیکا اعلان

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکی سفیر نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔ امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ تعلقات مزید کشیدہ ہونے کی خبر د یتے ہوئے بتایا کہ امریکہ کو غیر متعینہ مدت کے لیے بھارتی حکام کے ساتھ اپنا…

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس ہو گیا

سری نگر ( آن لائن) کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے سے متعلق مودی سرکار کے دعووٴں کا پول کھول دیا۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانیکا منصوبہ زمین بوس ہوگیا ، کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ…

اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مختلف کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر گاڑی سے 76…

سرگودھا میں پولیو ٹیم کی خاتون ورکر پر تشدد اور ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

سرگودھا( آن لائن ) سرگودھا میں پولیو ٹیم کی ایک خاتون ورکر پر تشدد اور ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پولیو ٹیم کے انچارج کی مدعیت میں 2 بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمے کا متن یہ ہے کہ علی پارک میں پولیو…

ملک سے باہر بیٹھے بھگوڑے یوٹیوبر کی انڈین را سے جڑے روہت شرما سے بات چیت کی ایک اور آڈیو سوشل…

اسلام آباد:ملک سے باہر بیٹھے بھگوڑے یوٹیوبر کی انڈین را سے جڑے روہت شرما سے ہوش ربا مُبیّنہ خفیہ بات چیت کی ایک اور آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ تفصیلات کے مطابق مُبیّنہ آڈیو میں روہت شرما بھگوڑے یوٹیوبر سے پاکستان  کی سیکورٹی کے معاملات…

چپ کرکے الیکشن کروائیں جو بھی اکثریت میں آئے اسے سیاسی ماحول دیکر حکومت پکڑا دیں اور اسے حکومت کرنے…

اسلام آباد(آن لائن )معروف تجزیہ کار و سینئر صحافی محسن بیگ نے کہا کہ آپ چپ کرکے الیکشن کروائیں جو بھی اکثریت میں آئے اسے سیاسی ماحول دیکر حکومت پکڑا دیں اور اسے حکومت کرنے دیں ۔اگر آپ نے نئے تجربات کئے تو نقصان ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں…

روہت شرما سوال پر تلملا گئے، سوال پوچھنے والے صحافی کو سب کے سامنے گالی دیدی

حیدر آباد(آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل تمام کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں کی ایک کانفرنس ہوئی جس میں صحافیوں نے سوالات پوچھے۔ اسی دوران ایک صحافی کے سوال پر بھارتی کپتان روہت شرما نے گالی دے دی۔صحافی نے پوچھا کہ پچھلے ورلڈکپ کے فائنل میں…

عماد اور سرفراز کو ورلڈکپ ٹیم میں شامل ہونا چاہیے تھا: محمد عامر

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹر محمد عامر نے ورلڈکپ ٹیم میں آل راونڈر عماد وسیم اور سرفراز احمد کو شامل نہ کیے جانے پر شکوہ کردیا۔ محمد عامر اور آل راونڈر عماد وسیم نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران دونوں کرکٹرز نے ورلڈکپ اسکواڈ اور…

کپتان بابراعظم کی پنجابی زبان میں بولتے ہوئے ویڈیو وائرل

اسلام آباد(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا تعلق پنجاب سے ہے اس لیے ان کا پنجابی لب ولہجہ بھی کافی مقبول ہے جن کی اکثر ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔کپتان کی کبھی کھیل کے میدان میں کسی کو پنجابی جملہ بولتے ہوئے تو کسی…

امرت پال سنگھ نے جیل میں بھی مودی سرکار کو دن میں تارے دکھادیے

سرینگر (آن لائن) امرت پال سنگھ نے جیل میں بھی مودی سرکار کو دن میں تارے دکھادیے۔ سکھ رہنما نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ بھوک ہڑتال میں جیل کے باقی ماندہ قیدی بھی شامل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امرت سنگھ کے ساتھ بڑی تعداد میں قیدیوں کی…