پرویزالہی کی درخواست ضمانت پرسماعت، پولیس نے آج بھی ریکارڈ جمع نہیں کروایا

اسلام آباد (آن لائن) جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پرویزالہی کی درخواست ضمانت پرسماعت میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ پولیس نے کی منگل کو بھی ریکارڑ جمع نہیں کروایا۔انسداد دہشتگری عدالت اور جوڈیشل کمپلیکس حملہ…

190پاونڈ کیس: نیب نے علی زیدی ،خالد مقبول اورفروغ نسیم کو14ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پاونڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزیر علی زیدی کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے علی زیدی کو 14 ستمبر کو طلب کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے…

طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار

پشاور(آن لائن)افغان فورسز کے ساتھ طورخم سرحدی گزرگاہ کیقریب چیک پوسٹ کے قیام پرافغان فورسز کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی ساتویں روز بھی جاری رہی۔ سرحدی گزرگاہ ہرقسم آمدورفت کے لیے بند رہی۔سیکیورٹی حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ کے قریب…

آڈیو لیک کیس: پولیس اور ایف آئی اے بشری بی بی کوہراساں کررہے ہیں، وکیل

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک سے متعلق درخواستیں پہلے سے زیرسماعت نجم الثاقب کی درخواست کے ساتھ یکجا کر دیں۔ جسٹس بابر ستار نے کہا کہ فون ٹیپنگ کی قانونی حیثیت پر…

امریکا پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا،محکمہ خارجہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ کے خارجہ ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ انتخابات پرزوردیتا ہے لیکن کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا۔ پیر کو امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی نیوز بریفنگ میں اسلام آباد میں…

پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان نے ہمیشہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان عوام کو آج تک گمراہ کرنے میں مصروف ہیں۔ عمران خان کی شروع سے ہی عوام کو بے وقوف بنانے اور سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو جھوٹے پراپیگنڈے کا شکار کرنے کی پالیسی رہی ہے۔90 دنوں میں الیکشن کی…

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا اہم میچ بارش کے باعث آج ریزرو ڈے پر منتقل کردیاگیا

کولمبو ( آن لائن ) ایشیاء کپ کے سْپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کو مسلسل بارش اور گراوٴنڈ فیلڈ خراب ہونے کی وجہ سے معطل کرکے ریزرو ڈے پر منتقل کر دیا گیا تاہم پیشگوئی کے مطابق آج بھی سری لنکن وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے سے رات…

ہمیں آج جتنا قائدکے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے شاید اس سے پہلے کبھی نہ تھی ، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قوم قائد اعظم کی برصغیر کے مسلمانوں کے حقوق کے لیے انتھک جدوجہد، دوراندیشی اور قائدانہ صلاحیتوں پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے،پاکستان اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے اور…

پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ، بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ، ان برگر بچوں کو بتائیں کہ ہمارے پاس جو دل کا مفت علاج ہوتا ہے وہ کسی کرکٹر نے نہیں بلکہ شہیدوں کی پارٹی نے کیا ہے ،…

چترال کے علاقے ارسون میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ

راولپنڈی( آن لائن )چترال کے علاقے ارسون میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ،فائرنگ کے شدید تبادلے کے نتیجے میں سات دہشتگرد ہلاک ، چھ شدید زخمی ہوگئے…