جعلی فارم 45 کے بعد پیش خدمت ہے "یورپی یونین” کا جعلی پریس ریلیز، مریم اورنگزیب

اسلام آبا د(آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 کے بعد پیش خدمت ہے "یورپی یونین" کا جعلی پریس ریلیز،جس پر یورپی یونین کو خود تردید کرنا پڑی۔عوامی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا…

شاہ رخ خان نے اپنی ایک دلچسپ عادت سے پردہ اٹھادیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی معروف فلم اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی ایک دلچسپ عادت سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اپنی ہر نئی فلم کی ریلیز سے قبل تقریبا ڈھائی گھنٹے تک نہاتے رہتے ہیں۔سال 2023 شاہ رخ کے کیریئر کا کامیاب ترین سال رہا، اس سال انہوں…

پنجاب میں چوبیس گھنٹوں میں نمونیا سے مزید 12بچے جاں بحق

لاہور(آن لائن)پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید765 بچے نمونیہ کا شکار ہو گئے جبکہ12بچے انتقال کرگئے۔ رواں برس پنجاب سے 27476 کیسز رپورٹ ہوئے۔ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 374 ہوگئی۔ انتقال کرنے والے بچوں میں سے 4 کا تعلق فیصل آباد، 3…

فضل الرحمان کے بیٹے کے حلقے میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ19فروری کو ہوگی

ٹانک(آن لائن)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے حلقے این اے 43 میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے لیے وفاقی کابینہ نے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 ٹانک کم…

کمال کا الیکشن ہے! انتخابات میں فارم 45 سے 47 جیت گیا، شاہد خاقان عباسی

کراچی(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ انتخابات میں فارم 47 فارم 45 سے جیت گیا، یہ الیکشن کمیشن کا کمال ہے کہ فارم 47 فارم 45 سے پہلے بن گیا تھا، یہ انوکھا الیکشن تھا گوگل بھی حیران تھا کہ رزلٹ کیا ہیں۔کراچی میں…

پی ٹی آئی، پی پی پی ملکرحکومت بنالیں،ن لیگ کوکانٹوں کاتاج سجانے کا شوق نہیں، سعد رفیق

لاہور(آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن)سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف(پی ٹی آئی)پیپلزپارٹی کیساتھ مل کرمرکز میں حکومت بنالے،مسلم لیگ ن کو کانٹوں کاتاج سجانے کا کوئی شوق نہیں۔مسلم لیگ (ن) کیدو اہم رہنماوں نے مرکز میں حکومت بنانے کے لیے اپنی…

پاکستان سپر لیگ 2024ء سیزن 09 کا قذافی اسٹیڈیم میں آغاز ہو گیا

لاہور (آن لائن)پاکستان سپر لیگ 2024ء سیزن 09 کا قذافی اسٹیڈیم میں میچ سے آغاز ہو گیا ، پہلا میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹیڈ کی ٹیموں کے درمیان ہوا، قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ کے لئے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر…

صوبہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا،ایک…

راولپنڈی(آن لائن) صوبہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔آئی ا یس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کر…

ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینی چاہیے، نواز کی قیادت میں لیگی اجلاس کے شرکا کی رائے

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے اگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شہبازشریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب، سعدرفیق شریک ہوئے، اس کے علاوہ اعظم نذیرتارڑ، ایازصادق، احسن اقبال، رانا…

پی ایس ایل 9 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب (ہفتے )کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی

لاہور( آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی جس میں خوب دھوم دھڑکا ہوگا، میوزک کی جھنکار بھی ہوگی، ملک کے مشہور و معروف فنکار اپنے فن کا جادو جگائیں گے جبکہ آتش بازی سے…