بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
سری نگر( آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 نوجوان شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں قابض بھارتی فوج نے ضلع ماچل میں سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور 2 نوجوانوں کو…