امریکی شہریت کے خواہشمندوں کیلئے ٹرمپ کا بڑا اعلان‘10 لاکھ ڈالر کے ’گولڈ کارڈ‘ کا باقاعدہ اجراء کر…

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم اعلان کردیا۔ 10 لاکھ ڈالر کے ’گولڈ کارڈ‘ کا باقاعدہ اجراء کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وعدے کے مطابق ’گولڈ کارڈ‘…

بھارت میں مسلمانوں کیلئے زمین تنگ! بابری مسجد کی تعمیر پر بی جے پی رہنماوٴں کی کھلی دھمکیاں

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ہندوتوا نظریات اور بی جے پی حکومت کی انتہاپسند پالیسیوں نے مسلمانوں کی مذہبی آزادی کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔مختلف ریاستوں میں بی جے پی رہنماوٴں اور ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے مساجد کی تعمیر کے…

علیمہ خانم کی ایک بار پھر عدم حاضری پر 20 لاکھ روپے مالیت کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ میں نامزد سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی ایک بار پھر عدم حاضری پر 20 لاکھ روپے مالیت کے ضمانتی مچلکے ضبط…

اسرائیل اور بھارت کے درمیان دفاعی تعاون خطے کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہے،پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقوام متحدہ کی درخواست پر امداد بھجوا رہا ہے، اب امداد کی وصولی طالبان حکام پر منحصر ہے ۔ بھارتی وزیر دفاع کا حالیہ متنازع بیان انتہائی…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف کیس کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف کیس کی کہانی سامنے آگئی ہے، معلوم ہوا ہے کہ ان پر ٹاپ سٹی کیس کے سلسلے میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی آرمی ایکٹ کی متعدد خلاف ورزیوں کے الزامات سے شروع ہونے والی…

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہو گئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہو گئی ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ اسے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً 1.2 ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں، جس سے…

ہزار جنگجووٴں پر مشتمل ٹی ٹی پی جنگجو افغانستان میں موجود ہیں،عاصم افتخار

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ 6 ہزار جنگجووٴں پر مشتمل ٹی ٹی پی…

درآمدات اور برآمدات کی کلیئرنس مزید تیز اور شفاف بنائی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر حکام کی کسمز کلئیرنس اقدامات کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ درآمدات اور برآمدات کی کلیئرنس مزید تیز اور شفاف بنائی جائے۔معیشت کے تمام شعبوں میں ٹیکس انفورسمنٹ یقینی بنایا جائے اور ٹیکس…

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاسنا دی گئی

راولپنڈی(آن لائن) سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاسنا دی گئی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل 12 اگست 2024 کو شروع ہوا جو تقریبا 15 ماہ تک جاری رہا۔ ترجمان کے مطابق…

پنجاب میں ترقی کا سفر جاری ہے، گجرات میں 30 ارب روپے کا بڑا منصوبہ زیرِ تکمیل ہے، مریم نواز

گوجرانوالہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزسٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا ۔ ان کا کہنا ہے ، پنجاب میں ترقی کا سفر جاری ہے ۔ جبکہ کے پی کے میں ایک جماعت کی 12 سال کی مسلسل حکمرانی کے باوجود کوئی نمایاں ترقی نہیں…