Browsing Category

پاکستان

تحریک انصاف کوئی موٴثر احتجاج کرنے کے قابل نہیں رہی، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کوئی موٴثر احتجاج کرنے کے قابل نہیں رہی۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور سابق وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ…
Read More...

بیرسٹر سیف نے صدر پاکستان کیخلاف بیان دے کر اپنا قد بڑا کرنے کی کوشش کی ،سید خورشید احمد شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے بیرسٹر محمد علی سیف کے صدر پاکستان آصفعلی زرداری کے خلاف اْن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے ترجمان نے صدر پاکستان کے خلاف بیان…
Read More...

صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت سینیٹ کا اجلاس کل منگل کو شام 4 بجے طلب کرلیا ہے۔۔اعجاز خان
Read More...

برادر اسلامی ملک اپنی دھرتی پر دہشت گرد تنظیموں کو لگام ڈالیں ، وزیراعظم

عوام اور افواج پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، اب افغانستان پر منحصر ہے کہ وہ ہمسائے کے طور پر رہتا ہے یا تنازعات کے ساتھ رہنا چاہتا ہے، شہباز شریف اوورسیز پاکستانی دن رات محنت کرکے پاکستان کا نام روشن اوراربوں…
Read More...

بیساکھی محبت، خوشی اور بہار کی علامت ہے اور یہ تہوار خوشی، شکرگزاری اور نئی امیدوں کا پیغام لے کر…

اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بیساکھی کے پرمسرت تہوار کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی سکھ برادری اور خاص طور پر بیساکھی میلہ کے موقع پر پاکستان آئے ہوئے سکھ یاتریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے…
Read More...

وزیر اعظم محمد شہبازشریف اورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کریں گے

اسلام آ باد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہبازشریف پیر کو اورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کریں گے،کنونشن میں آرمی چیف سمیت،چیرمین سینیٹ اور دیگر اہم حکومتی شخصیات شرکت کریں گی،کنونشن کا مقصد ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ اوورسیز…
Read More...

ایران میں 8 معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کے بعد ایران کی سکیورٹی پر بڑے سوالات سامنے آگئے

تہران (آن لائن)ایران میں 8 معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کے بعد ایران کی سکیورٹی پر بڑے سوالات سامنے آئے ہیں اور دفاعی ماہرین کے مطابق اس واقعہ سے ثابت ہوتا ہے کہ بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی ایران میں محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، ایران میں…
Read More...

16 اپریل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)16 اپریل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ‘گزشتہ 8 روز میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی ہوگئی‘عالمی منڈی میں امریکی خام کی قیمت میں 9.75 ڈالر ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔2…
Read More...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے فہرست مرتب کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے فہرست مرتب کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے‘ یہ طریقہ چیئرمین عمران خان کی ہدایت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ہے۔ واضح کیا…
Read More...

وزیرداخلہ اور امریکی کانگریس مینز کی اہم ملاقات‘ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیرداخلہ محسن نقوی کی امریکی کانگریس مینز سے اہم ملاقات دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اس کے ساتھ معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون آگے بڑھانے پر بھی گفتگو ہوئی۔اسلام آبادوفاقی…
Read More...