Browsing Category

پاکستان

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس اکتوبر تک سست رہے گی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ’اکتوبر کے اوائل‘ تک سست رہنے کی توقع ہے کیوں کہ انٹرنیٹ میں سست روی کی وجہ بننے والی سب میرین کیبل کی مرمت اکتوبر تک کی جائے گی۔گزشتہ چند…
Read More...

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث ہے‘وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی عالمگیر مسئلہ ہے لیکن پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے، پاکستان میں ہونے والے حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی سے اقوام متحدہ کے خصوصی…
Read More...

پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ اور دھڑے بندی کا شکار، ۔ اقتدار میں آنے کے لئے این آر او مانگ رہے ہیں، طلا ل…

اسلام آ باد (آن لائن) رہنما مسلم لیگ ن طلا ل چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ اور دھڑے بندی کا شکار ہو چکی انکا رونا دھونا صرف بانی کی رہائی کے لئے ہے ۔ اقتدار میں آنے کے لئے این آر او مانگ رہے ہیں ، کے پی کے میں کرپشن کا نیب کو نوٹس…
Read More...

پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے 6 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا، اجلاس میں ویتنام، یوگینڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملکوں کا ایجنڈا شامل ہے۔پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان سے متعلق بورڈ میٹنگ بلائے جانے کا امکان ہے۔وزارتِ…
Read More...

ایف بی آر ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیار

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیار ہو گیا۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے…
Read More...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزیر اعظم کوارسال

اسلام آبا د(آن لائن)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہکر لیا گیا ،وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دی ،وزارت نے مشترکہ اجلاس آئندہ پیر یا منگل کو بلانے ( دو یا تین ستمبر) کی تجویز دی ہے،مشترکہ اجلاس…
Read More...

عسکریت پسندوں نے کے پی کے کا امن تباہ کر دیا ہے، فیصل کریم کنڈی

لاہور (آن لائن) گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں نے کے پی کے کا امن تباہ کر دیا ہے ۔ جنوبی ا ضلاع کو نو گو ایریا بنا دیا گیا ہے ۔ لاہور چیمبر میں گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں امن کی صورتحال…
Read More...

وفاقی پولیس افسروں کی برطرفی کے معاملے میں نئے انکشافات ؛واہ کینٹ پولیس برطرف وفاقی پولیس اہلکاروں…

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی پولیس افسروں کی برطرفی کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں،واہ کینٹ پولیس برطرف وفاقی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر سکتی ہے ،ذرائع کے مطابق برطرف پولیس اہلکاروں نے ملزمان سے چھینا گیا ڈیڑھ کروڑ کیش اور دو کلو…
Read More...

ایڈووکیٹ جنرل نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل نے پاکستان تحریک انصاف 8 ستمبر کو جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کروادی۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او سی معطل کرنے پر ضلعی انتظامیہ کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی جہاں…
Read More...

الیکشن کمیشن کا انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر جے یو آئی ف کو نوٹس، مولانا فضل الرحمان طلب

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر جمعیت علماء اسلام ف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد جمیعت علماء اسلام ف الیکشن کمیشن کے ریڈار پر…
Read More...