Browsing Category

پاکستان

جو پی ڈی ایم 2 بنارہے ہیں عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے، شعیب شاہین

اسلام آباد ( آن لائن )پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ جو پی ڈی ایم 2 بنارہے ہیں عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے، قوم کے سامنے تمام مجرمان عیاں ہوچکے ہیں، کون سا شہر ہے، جہاں سے مسلم لیگ ن نہیں ہاری ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین…
Read More...

سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

اسلام آباد: (آن لائن) سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ 20 فروری کو سماعت کرے گا۔جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ،…
Read More...

بانی تحریک انصاف نے سائفر کیس اور توشہ خانے ریفرنس کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) بانی تحریک انصاف نے سائفر کیس اور توشہ خانے ریفرنس کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کی گئیں۔اپیلوں میں ماتحت عدالت سمیت نیب ایف آئی اے کو…
Read More...

سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کا لعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کا لعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت…
Read More...

ریٹائرمنٹ کے باوجود سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے کا معاملہ

اسلام آباد ( آن لائن) ریٹائرمنٹ کے باوجود سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے پرسابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) مظاہر نقوی نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی سپریم جوڈیشل کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔جسٹس (ر)…
Read More...

مولانا صاحب ۔۔فرشتے ووٹ نہیں دیتے عوام دیتے ہیں

اسلام آباد (آن لائن)خیبر پختونخوا میں نگران دَور حکومت میں کرپشن اتنی زیادہ تھی کہ پوری کابینہ کو برطرف کرنا پڑا (پاکستان کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا)۔ کیا جمعیت علمائے اسلام ف کو کرپشن پر کوئی اعتراض نہیں؟۔جب عام انتخابات…
Read More...

نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد:نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8…
Read More...

عدم اعتماد جنرل(ر) باجوہ کے کہنے پر لائے ۔فیض حمید میرے پاس آئے اور کہا جو کرنا ہے سسٹم کے اندر رہ…

اسلام آباد(آن لائن )جمعیت علماء اسلام آباد سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر لائی گئی، تحریک عدم اعتماد کے وقت جنرل (ر) باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید…
Read More...

جلاؤ گھیراؤ مقدمات،بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 19فروری تک توسیع

لاہور (آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، سابق وزیراعظم کے…
Read More...

مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کا کامعاملہ

اسلام آباد ( آن لائن )سابق جج سپریم کورٹ مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کے معاملے پر عدالتی معاون خواجہ حارث نے سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت کر لی۔جمعرات کوچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے…
Read More...