Browsing Category
پاکستان
پاکستان میں عام انتخابات 2024سے متعلق فافن کی ابتدائی مشاہدہ رپورٹ جاری
اسلام آباد(آن لائن)ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے فافن نے ابتدائی مشاہدہ رپورٹ جاری کر دی۔فافن چیئرپرسن مسرت قدیم کا بریفنگ میں کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مشق کو منعقد کیا جو قابل ستائش ہے تاہم ابتدائی نتائج…
Read More...
Read More...
فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کوتھپڑمارنے کی ویڈیو وائرل
سیالکوٹ(آن لائن)سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر استحکام پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے این اے 70 سیالکوٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور…
Read More...
Read More...
9 مئی جلاو گھیراو کیس: عمران خان کی بہنوں، زین قریشی و دیگر کی عبوری ضمانت میں 22 فروری تک توسیع
لاہور(آن لائن)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاو گھیراو کے مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں، زین قریشی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 22 فروری تک توسیع کردی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں…
Read More...
Read More...
نومئی کے واقعات ،شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت
راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی کے انسداد دہشتگردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے مقدمے میں سابق وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر انسداد دہشتگردی عدالت کے…
Read More...
Read More...
پیپلزپرٹی اور ن لیگ سے کوئی رابطہ ہوا نہ ان کیساتھ حکومت بنانے کا ارادہ ہے ،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں اور ان کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، وفاق، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے۔
میڈیا…
Read More...
Read More...
علی امین گنڈاپور کے وزیراعلی خیبر پختونخوا بننے کا امکان
پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے وزیراعلی خیبر پختونخوا بننے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مطلوبہ اکثریت حاصل کرکے صوبے میں مسلسل تیسری بار اپنی حکومت بنانے کے لیے پارٹی کے…
Read More...
Read More...
آرمی چیف کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، حکومت، الیکشن کمیشن کو مبارکباد
راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…
Read More...
Read More...
شانگلہ پی ٹی آئی ورکرز اور پولیس میں جھڑپ،3افراد جان بحق جبکہ 30سے زائد زخمی
پشاور(آن لائن)شانگلہ پی ٹی آئی ورکرز اور پولیس میں شدید جھڑپ،3افراد جان بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے شدید زخمی 4کو سیدوشریف سوات منتقل کردیا گیا۔جھڑپ میں 7پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔پولیس کی صرف 2افراد کی جان بحق ہونے کی…
Read More...
Read More...
نواز شریف کی تمام جیتنے والی جماعتوں اور آزادامیدواروں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں مسلم لیگ(ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، ہم سب پارٹیوں، فرد واحد اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ ملک کو مشکلات سے…
Read More...
Read More...
عام انتخابات 2024ء کے اب تک کے حیران کن نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے جوڑ توڑ کیلئے سر…
اسلام آباد ( آن لائن )عام انتخابات 2024ء کے اب تک کے حیران کن نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے جوڑ توڑ کیلئے سر جوڑ لئے، پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی جائے یا آزاد اراکین کو ساتھ ملا کر مشاورت جاری ۔ ذرائع مسلم لیگ (ن) کے…
Read More...
Read More...