Browsing Category

پاکستان

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور کمپلیکسز میں دہشتگردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن تین…

راولپنڈی ( آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور کمپلیکسز میں دہشتگردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن تین روز بعد مکمل کرلیا اس آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 24دہشتگرد مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے چار جوانوں…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان سنیارٹی لسٹ میں گیارہویں نمبر پر تھے اور انہوں نے 2029میں…
Read More...

انتخابات 2024کے حوالے سے سول آرمڈ فورسز اورافواجِ پاکستان کی ڈپلوائمنٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے…

راولپنڈی ( آن لائن )انتخابات 2024کے حوالے سے سول آرمڈ فورسز اورافواجِ پاکستان کی ڈپلوائمنٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں ۔ افواج پاکستان آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت الیکشن 2024 کے انعقاد میں معاونت کریں گی پاک فوج متعلقہ علاقوں میں…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 23صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ،تحریری فیصلے…
Read More...

فیصل آباد کی ساری سیٹیں جیت کر فیصل آباد کو آئی ٹی یونیورسٹی دینگے، شہباز شریف

فیصل آباد ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی ساری سیٹیں جیت کر یہاں کے نوجوانوں کو آئی ٹی یونیورسٹی دینگے ،میرے فیصل آباد الوں ہیرا پھیری نہ کرنا ، ترقی کا سفر شروع کرنا ہے تو آٹھ فروری کو شیر…
Read More...

آج کا جلسہ دیکھ کر یقین ہوگیا ہے فیصل آباد زندہ ہے، نواز شریف

فیصل آباد (آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ دیکھ کر یقین ہوگیا ہے فیصل آباد زندہ ہے اور نواز شریف کے ساتھ ہے ، ممی ڈیڈی والی نہیں اصل یوتھ نواز شریف کے ساتھ ہے ،جب وہ دھرنے کررہے تھے ہم لوڈ شیڈنگ کا…
Read More...

دہشت گردی کا ناسور انتخابات کا سب سے بڑا دشمن ہے تاہم انتخابات ہر صورت 8فروری کو ہونگے ،چیف الیکشن…

اسلام آباد(آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ دہشت گردی کا ناسور انتخابات کا سب سے بڑا دشمن ہے تاہم انتخابات ہر صورت 8فروری کو ہونگے انہوں نے کہاکہ انتخابات کیلئے جوڈیشیل افسران کی تقرری کیلئے چیف جسٹس سمیت ہر دروازے پر…
Read More...

عام انتخابات،سکولوں کو 3فروری سے11فروری تک چھٹیاں ملیں گی

ا سلام آباد(آن لائن)عام انتخابات،سکولوں کو 3فروری سے11فروری تک چھٹیاں ملیں گی۔ذرائع کے مطابق 8فروری کو ہونے والے عام انتخا بات کی وجہ سے سکولوں میں 9روز کی طویل چھٹیاں ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق کل بروز ہفتہ سے وفاقی دارلحکومت سمیت…
Read More...

ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا، بھارت عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، 5 فروری بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار…
Read More...

انتخابات 2024؛ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ملک بھر میں تمام سرکاری…
Read More...