Browsing Category
پاکستان
ملک کا نیا وزیر داخلہ گوہر اعجاز کو بنا دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن )ملک کا نیا وزیر داخلہ گوہر اعجاز کو بنا دیا گیا ۔وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج دیا گیا ہے، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سرفراز بگٹی کے استعفے ٰ کے بعد وزیر…
Read More...
Read More...
گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔انسدادِ بجلی چوری آپریشن سے…
اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالتے ہی ہم نے ترجیحی بنیادوں پر معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات کئے۔گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے تمام…
Read More...
Read More...
پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی، فچ
اسلام آباد(آن لائن ) عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی، الیکشن کے باعث کئی ممالک غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں، امید ہے الیکشن کے بعد نئی حکومتیں بہتر معاشی پالیسیز لائیں…
Read More...
Read More...
میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، نواز شریف
ننکانہ صاحب ( آن لائن ) قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، عوام کی خدمت کرنا ہی میرا جرم تھا جس پر مجھے ہتھکڑیاں پہنا دی گئیں، پانچ ججز نے مجھے بیٹے سے…
Read More...
Read More...
33.3 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری:پاکستان اور کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے ،دستاویزات پر دستخط
اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان اورغیر ملکی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا،4 ای اینڈ پی کمپنیاں پاکستان کے 8 بلاکس میں تین سالوں میں 33.3 ملین امریکی ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرینگیں،وزیراعظم سیکرٹریٹ، اسلام آباد میں پٹرولیم کنسیشن…
Read More...
Read More...
آزا د امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنانا پسند کرینگے ،بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس بار بڑی تعداد میں آزاد امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں ان کے ساتھ مل کر حکومت بنانا پسند کرینگے ،ہمارے ملک میں چہرے بدلتے ہیں مگر پالیسیاں نہیں بدلتی، مسلم…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ نے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو این اے 252 سے انتخاب میں حصہ لینے سے…
اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو این اے 252 سے انتخاب میں حصہ لینے سے روک دیاہے اوران کی اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ نے عبدالحفیظ لونی کی الیکشن ٹریبونل اور بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے مزید ثبوت منظر عام پرآگئے
راولپنڈی(آن لائن)بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے مزید ثبوت منظر عام پرآگئے،گلو بل ٹائمزنے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ پاکستانی سرزمین پر بھارت کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی کے شواہد موجود ہیں
،بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشتگرد…
Read More...
Read More...
شہریار آفریدی کی گرفتاری،ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جمیل ظفر کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت
اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی گرفتاری سے متعلق توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران مئی تا ستمبر جاری ہونے والے ایم پی او آرڈرز کا ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس…
Read More...
Read More...
بے بنیاد باتیں آزادی اظہار اور صحافت کیلئے خطرہ ہیں، مرتضی سولنگی
اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بے بنیاد باتیں آزادی اظہار اور صحافت کیلئے خطرہ ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سال 2024 مختلف ممالک میں انتخابات کا سال ہے، پاکستان ،…
Read More...
Read More...