Browsing Category

پاکستان

ماحول اور پانی کے چیلنجز سے متعلق حکومت کی ترجیحات واضح ہیں، انوارالحق کاکڑ

دبئی(آن لائن)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا آٹھواں ملک ہے، مشترکہ ذمہ داریوں اور ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نبرد آزما ہوسکتے ہیں، پاکستان کے چیلنجز میں پانی بھی ایک بڑا…
Read More...

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے موبائل فون ،بجلی اور گیس کے کنکنشن بند کر نے کا فیصلہ

فیصل آباد(آن لائن)انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے موبائل فون ،بجلی اور گیس کے کنکنشن بند کر نے کا فیصلہ ، وفاقی حکو مت کی ٹیکس پا لیسی آٓئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کاہدف بڑھنے کیلئے نا ن فا ئلرز کا گرد گھیرا تنگ آن لا ئن کے مطا بق…
Read More...

حج درخواستوں کی وصولی میں ریکارڈ کمی،6 دن میں6 ہزار درخواستیں جمع

اسلام آبا د(آن لائن)سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی میں ریکارڈ کمی،چھ دن میں ملک بھر سے صرف چھ ہزار حج درخواستیں جمع ہوئیں ،سرکاری حج اسکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی 12 دسمبر تک جاری رہے گی،ذرائع کے مطابق…
Read More...

ایف آئی اے کی کارروائی ،آن لائن فراڈیہ کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی (آن لائن)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم محمد امین کو چھاپہ مار کاروائی میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا ،ملزم نے خود…
Read More...

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ،پارٹی ٹکٹ کی تقسیم پر غورو غوض

لاہور، اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے اور امیدواروں کے انتخاب بارے اپنی ترجیحات واضح کردی ہیں جس پر پورا اترنے والے امیدواروں کو ہی پارٹی ٹکٹ جاری…
Read More...

توڑ پھوڑ کیس،عدالت کا اسد قیصرکاجسمانی ریمانڈ دینے سے انکار

مردان(آن لائن)مردان کی مقامی عدالت نے 9مئی کے توڑ پھوڑ کیس میں سابق سپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا مردان پولیس کو جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کردیا ۔عدالت نے اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق مردان پولیس…
Read More...

پاکستان بھر سے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے،حکومت پاکستان کیاعلان سیقبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 02 دسمبر 2023 کو جانے…
Read More...

شیرافضل مروت سمیت 104رہنماوں، کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

مردان(آن لائن) دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر شیرافضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 104رہنماوں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مردان میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کیخلاف دفعہ144کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا،شیرافضل مروت…
Read More...

نگران وزیر داخلہ کاچلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے مسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ…
Read More...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بطورسپہ سالارکاایک سال مکمل ہونے پرعوام کااظہار

راولپنڈی(آن لائن) عوام کی نظر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بطور سپہ سالار کا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بطور سپہ سالار ایک سال مکمل ہونے پر عوام نے اظہار خیال کرتے…
Read More...