Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم کی ملاقات، نوازشریف کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر اطمینان کا…
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم کو تمام اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیپلزپارٹی کے…
Read More...
Read More...
پاک افغان دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے‘ اسحاق ڈار
اسلام آباد(آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دوحہ میں رات گئے طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، یہ صحت سمت میں پہلا قدم ہے۔ایکس پر اسحاق ڈار نے لکھا کہ برادر ملک قطر اور ترکیہ کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں، ہم…
Read More...
Read More...
دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات مکمل‘جنگ بندی کا اعلان،قطر کا اعلامیہ جاری
دوحہ(آن لائن) پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں، اس جنگ بندی کا فیصلہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران ہوا۔قطر کی وزارت خارجہ نے اس کا اعلان کیا جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے…
Read More...
Read More...
پاکستانی وفد دوحہ میں افغان طالبان سے مذاکرات کرے گا،وفد کی قیادت وزیر دفاع کریں گے
اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی وفد دوحہ میں افغان طالبان سے مذاکرات کرے گا،وفد کی قیادت وزیر دفاع کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات میں سرحد پار دہشت گردی کے فوری خاتمے پر بات ہوگی، پاکستان کا مقصد کشیدگی نہیں بلکہ امن و استحکام ہے۔…
Read More...
Read More...
بنوں مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 خوارج دہشت گرد ہلاک
بنوں (آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 خوارج دہشت گرد ہلاک کر دیے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں فتنہ الخوارج کے طارق کچھی گروپ کی تشکیل کو موثر انداز میں نشانہ…
Read More...
Read More...
بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کے لیے گنجائش…
کاکول ‘راولپنڈی (آن لائن)فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معرکہ حق میں اپنی عسکری اور دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ دوبارہ جارحیت کی کوشش کی گئی تو پاکستان دشمن کی توقعات سے کہیں زیادہ سخت جواب دے گا‘بھارتی جارحیت کے خلاف قوم…
Read More...
Read More...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں‘ مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 34دہشت گرد جہنم…
راولپنڈی، اسلام آباد(آن لائن)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 34 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے ہیں۔صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کامیاب…
Read More...
Read More...
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی غیر معمولی ملاقات، سیاسی و قومی امور پر تفصیلی مشاورت
نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افغانستان میں فتنہ الخوارج اور القاعدہ کی موجودگی کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے ہیں۔اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کو پیش کی گئی رپورٹ میں افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر تشویش کا…
Read More...
Read More...
کسی اور کی ایک انچ زمین لینی نہیں، اور ریلوے کی ایک انچ زمین کسی کو چھوڑنی نہیں‘حنیف عباسی
اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت ریلوے ڈویژن ملتان کی مجموعی کارکردگی پر اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈویژن کی کارکردگی، آمدنی، سولرائزیشن منصوبے اور اینٹی اِنکروچمنٹ مہم کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات
اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی، جس میں پاکستان ریلوے سے متعلق امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وفاقی وزیرِ ریلوے…
Read More...
Read More...