Browsing Category

پاکستان

جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین کے شہداء کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور، پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی ہمارے شہداء کی یہ قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے عزم و حوصلے کو دوام بخشتی ہیں‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)21…
Read More...

شہر اقتدار میں ایک ہفتے کے دوران ڈکیتی چوری کی 68 سے زائد وارداتیں رپورٹ

اسلا م آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوری،ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں درجنوں شہری سونے کے طلائی زیورات نقدی اور قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔شہر اقتدار میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈکیتی چوری کی 68 سے زائد وارداتیں…
Read More...

کلرکہار کے قریب بس میں آگ بھڑک اٹھی ‘ بس مکمل طور پر جل کر خاکستر

راولپنڈی(آن لائن)کلرکہار کے قریب بس میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔موٹروے پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر تمام سواریاں اور بس کے عملے کو باحفاظت بس سے نکال لیا جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ابتدائی…
Read More...

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق‘ڈپٹی سپیکر اور قائد حزب اختلاف کاجنوبی وزیرستان میں سخوارجیوں کے…

حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 16 جوانوں کے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘سردارایازصادق شرپسند خوارجی دہشتگرد امن و انسانیت کے دشمن…
Read More...

سپیکرکی تجویز ، وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذکرات کیلئے حکومتی اتحاد کی کمیٹی بنادی

کمیٹی میں اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ، سینیٹر عرفان صدیقی ‘ راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، علیم خان‘ چوہدری سالک شامل امید ہے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے کمیٹی کی تشکیل کا خیرمقدم لاہور(آن لائن)وزیرِ…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس :علی امین اور شاہ محمود قریشی سمیت12 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج

مقدمہ میں ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے لہذا ملزمان ٹرائل کا سامنا کریں ،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں تحریک انصاف کے سابق…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک

خارجی علی رحمان عرف مولانا طہٰ سواتی فتنتہ الخوارج کے اہم سرغنہ مفتی فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا ٹانک(آن لائن) سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت سات خوارج کو ہلاک…
Read More...

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ،مدارس بل پراہم پیشرفت

شہباز شریف نے وزارت قانون کو معاملہ جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت وزیراعظم سے بات چیت مثبت رہی ،دو روز میں خوشخبری دینگے،مولانافضل الرحمن کی میڈیا سے بات چیت اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا…
Read More...

خیبرپختونخواہ کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں قیام امن کیلئے تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا ، وفاقی وزیر داخلہ، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ہ اور انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواہ کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی پشاور(…
Read More...

آپ کے اور میرے ووٹ سے نہ حکومت بنتی ہے اور نہ ٹوٹتی ہے ، پیر پگارا

نصیر آباد(آن لائن)حر جماعت کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ آپ کے اور میرے ووٹ سے نہ حکومت بنتی ہے اور نہ ٹوٹتی ہے، ہم ووٹ الف کو دیتے ہیں اور حکومت میں ب آجاتا ہے، ہمیں تو پتہ تھا کہ 70 سال سے الیکشن…
Read More...