Browsing Category

پاکستان

پاکستان کا عالمی سطح پر مثبت کردار، عالمی میڈیا معترف

خطے میں تنازعات کے حل اور تعمیر و ترقی کے عالمی معاہدوں میں پاکستان کا ہمیشہ اہم و مثبت کردار رہا ،امریکی اخبار دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ،محفوظ عالمی بحری تجارت میں بھی پاکستان کا اہم کردار نظر…
Read More...

پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہو گا، پاکستان امریکا کی ترجیحات میں شامل نہیں‘ملیحہ لودھی

اسلام آباد (آن لائن)سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں، نہ ایسی چیزوں سے پاکستان پر کوئی اثر پڑتا ہے۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جب سے جوہری پروگرام کی کوشش کی…
Read More...

یہاں وزیر اعظم ایک دن وزیر اعظم ہاؤس اور دوسرے دن جیل میں ہوتا ہے، سپریم کورٹ

کسی کو پتہ نہیں ہوتا اس نے کتنے دن وزیر اعظم رہنا ہے،یہاں وزیر اعظم کا یہ حال ہے ،عام آدمی کا کیال حال ہوگا،جسٹس شہزاد ملک کے ریمارکس سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ،ریاست کی کیا بات کریں یہاں تین وزیر اعظم…
Read More...

یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے‘ مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی ایک بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے۔انہوں نے انسانی یکجہتی کے بین الاقوامی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انسانی یکجہتی سے ہی غربت،…
Read More...

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکاردیرینہ پالیسی ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (آن لائن) پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ نے وضاحت کرتے ہوے کہا ہے کہ ملک کے لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ…
Read More...

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس : وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بین الاقوامی دوروں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس میں وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بین الاقوامی دوروں کی تفصیلات طلب کی ہیں اور ہدایت کی ہے کہ عدالت کوبتایاجائے کہ عافیہ صدیقی کی کے دوران امریکا میں سزا معافی کی…
Read More...

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔کئی سینئروکلاء 26 نے آئینی ترمیم کوختم کرانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیاہے۔ آئینی بنچ پہلے ہی…
Read More...

وزیراعلی علی امین سے وزیر داخلہ کی ملاقات ،صوبے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی ملاقات ہوئی ہے، خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کیلئے اقدامات پرتبادلہ خیال کیا گیا، وزیرداخلہ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا…
Read More...

قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(آن لائن)شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے۔جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا…
Read More...

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں دو روزہ اسپیکرز کانفرنس جمعہ کو اختتام پزیر ہوگئی

اسلام آباد (ان لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں دو روزہ اسپیکرز کانفرنس جمعہ کو اختتام پزیر ہوگئی جس میں پارلیمنٹ کی بالادستی آئین اور قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا جبکہ حکومت اپوزیشن کے…
Read More...