Browsing Category

پاکستان

سپریم کورٹ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف رہنماکوبڑاریلیف دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف رہنماکوبڑاریلیف دے دیا،عدالت نے تحریک انصاف لاہور کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی امتیاز احمد شیخ کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے استغاثہ کونوٹسزجاری کردیے ہیں اور ان سے جواب مانگ…
Read More...

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے بروقت اقدامات نہ کئے تو آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی ، شہباز…

باکو (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک کو ماحو لیاتی تبدیلی کے مسائل کا سامنا ہے ۔ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے بروقت اقدامات نہ کئے تو آنے والے عرصے میں بدترین نقصان اٹھانا پڑے گا ۔ مسئلے سے نمٹنے کے لئے…
Read More...

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدراور سیکرٹری 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر آمنے سامنے

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدراور سیکرٹری 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے ایک دوسرے کے مقابل آگئے ،صدرنے حمایت توسیکرٹری نے شدیدمخالفت کردی۔صدربار ایسوسی ایشن میاں روف عطاء نے ایک روزقبل چبھیسویں آئینی ترمیم کے حق میں…
Read More...

پٹرولیم مصنوعات 6 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاوٴ ،16 نومبر سے ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ہے،آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق 16…
Read More...

بانی پی ٹی آئی مزید2 مقدمات سے بری

اسلام آباد(آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ دیگر بری ہونے والے رہنماوٴں میں اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز اعوان شامل ہیں۔…
Read More...

تحریک انصاف نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کر تے ہوئے درخواست دائر کی ہے۔الیکشن۔کمیشن سمیت دیگرکوفریق بناتے ہوئے درخواست میں موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو…
Read More...

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ،شدت5.3 ریکار ڈ

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد اور خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ،زلزلے کی شدت5.3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ زلزلے کی…
Read More...

پی آئی اے اور وزارت مذہبی امور کے درمیان معاہدہ طے

اسلام آباد(آن لائن ) حج 2025، وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے مابین حج پروازوں کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا،پی آئی اے کے زریعے سرکاری حج سکیم کے تحت 34ہزار عازمین حجاز مقدس کا سفر کریں گے ،دیگر ائیر لائنز کے ساتھ بھی جلد معاہدے کئے جائیں…
Read More...

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیں

اسلام آباد(آن لائن) فتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی جس میں غٹ حاجی کو نور ولی محسود دباوٴ ڈال رہا ہے کہ پاکستان میں داخل ہونے والے دہشتگرد واپس نہ آئیں۔ذرائع کے مطابق نور ولی محسود کو لیک آڈیو میں یہ کہتے…
Read More...

پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن…
Read More...