Browsing Category

پاکستان

2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق پر دن رات چڑھائی کی جارہی ہے، گالیاں اور دھمکیاں دی جارہی ہیں، لیکن ہم اب 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کو ترقی کے سفر سے اب کوئی نہیں روک سکے گا۔…
Read More...

چیف جسٹس اور سینئر ججزمیں اختلافات ختم کرانے کے لیے جج جسٹس یحییٰ آفریدی متحرک ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسی اور سینئر ججزمیں اختلافات ختم کرانے کے لیے جج جسٹس یحییٰ آفریدی متحرک ہوگئے ہیں ،جسٹس یحیی آفریدی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے تلخیوں کے معاملہ پر بات چیت کی ہے اور ان تلخیوں…
Read More...

مسائل پارلیمنٹ میں حل ہوں، جو کچھ ہو رہا ہے اس سے معاشرے کو نقصان ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ مسائل پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہییں، جو کچھ ہو رہا ہے اس سے معاشرے کو نقصان ہوگا۔تحریک انصاف کے رہنماؤں شبلی فراز اور شاندانہ گلزار کی راہداری ضمانت کی…
Read More...

پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ…

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا ہے جس میں جلد سے جلد خواتین اور غیر مسلم اراکین کی نشستوں کے حوالے سے فیصلہ کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق…
Read More...

پی ٹی آئی نے ہمیشہ معیشت پر کاری ضرب لگائی، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وز یر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ معیشت پر کاری ضرب لگائی ۔ ہر کسی کو سمجھ آرہی ہے کہ معیشت کے ساتھ کون کھیل رہا ہے ۔ پاکستان کی معیشت مثبت سمت گامزن ہو چکی کسی کو اب اس ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں…
Read More...

جب بھی ملک معاشی طور پر ٹیک آف کرتا ہے تو کوئی نہ کوئی فسادی یا انقلاب آ جاتا ہے

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختوانخواہ علی امین گنڈاپور کو بچانے والے طاقتور سے متعلق قوم کو بتایا جائے کہ وہ بار بار کس کے مہمان بنتے ہیں؟،علی امین گنڈا پور افغانی دہشت…
Read More...

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ممکنہ وسائل بروئے کارلارہے ہیں: مریم نواز شریف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے،بہتر منصوبہ بندی اور آگاہی سے قدرتی آفات کے نقصانات کو کم کیا جا سکتا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے قدرتی…
Read More...

علیمہ اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید2 روزکی توسیع

اسلام آباد (آن لائن)انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی۔انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے مقدمے کی سماعت کی۔پولیس نے بانی پی…
Read More...

آئینی ترامیم سے آئین کا حلیہ بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے: شبلی فراز

پشاور (آن لائن) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف و رہنما تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کرکے آئین کا حلیہ بدلنے کی بھونڈی کوشش کی جارہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک اہم ترین دستاویز کو آئین کہتے ہیں، 90…
Read More...

مجوزہ آئینی ترمیم :حکومت نے مولانا فضل الرحمن کی تجویز مان لیں

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کی تجویز مان لی ہیں،پارلیمانی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،مولانا فضل الرحمان آئینی…
Read More...