Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج‘ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع، موبائل فون و انٹرنیٹ سروس بحال

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد اور راولپنڈی سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بحال کر دی گئی ہے۔موٹر وے ایم ون اسلام آباد تا پشاور،اسلام آباد سے لاہور ایم ٹوکو ٹریفک…
Read More...

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

لاہور(آن لائن) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر لاہور میں بغاوت، دہشتگردی کا مقدمہ کرلیا گیا۔تھانہ اسلام پورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشت گردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت…
Read More...

سیاسی جماعت کا پرتشدد احتجاج پولیس افسر کی جان لے گیا

اسلام آباد(آن لائن)سیاسی جماعت کا پرتشدد احتجاج پولیس افسر کی جان لے گیا۔شرپسند عناصر پولیس کنسٹیبل عبدالحمید شاہ کو اغوا کے بعد تشدد کرتے رہے۔عبدالحمید شاہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔شہید عبدالحمید 26 نمبر چونگی پر لاء…
Read More...

شیری رحمان کی گاڑی پر حملہ کی مذمت،ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے اسلام آباد میں ہفتے کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر پی ٹی آئی کے غنڈوں کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی…
Read More...

علی امین گنڈا پور سے متعلق گرفتاری اور حراست میں لئے جانے کی افوائیں بے بنیاد

اسلام آباد (آن لائن)علی امین گنڈا پور سے متعلق گرفتاری اور حراست میں لئے جانے کی افوائیں بے بنیادنکلی ۔علی امین گنڈا پور کو نا ہی گرفتار اور نہ ہی حراست میں لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد…
Read More...

ہم پہنچ گئے، اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم یہاں پر پہنچ گئے ہیں، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم پرامن جماعت…
Read More...

زرتاج گل کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کر لیا گیا

ڈیرہ غازی خان (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی پارلیمانی لیڈراور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کو ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈووکیٹ مہر فدا حسین کے مطابق زرتاج گل ڈیرہ غازی خان میں اپنی گھر میں سو رہی تھیں ،میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

پی ٹی آئی دہشتگرد جماعت، بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نواز

لاہو(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ہے، بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہمیشہ سے جو بات کہتی رہی ہوں، آج دْنیا کے سامنے آ گئی ہے، پی ٹی آئی…
Read More...

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا، عمر ایوب کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا جبکہ سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز نے رپورٹ کیا کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف…
Read More...

جومرضی کرلیں اسلام آباد میں ان کے حملے کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے:خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو مرضی کرلے، اسلام آباد میں ان کے حملے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ دس سال کے بعد پی ٹی آئی نے 2014 والی سازش اپنائی ہے ۔ ملک سے وفاداری اہم ہوتی ہی لیکن ان کے لئے اقتدار زیادہ…
Read More...