Browsing Category

پاکستان

ڈیجیٹل دہشتگردی کی اصل وابستگی علیحدگی پسندوں سے ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے اسٹیبلشمنٹ کی توجہ سیاسی وجوہات کی بنا پر پی ٹی آئی پر ہے لیکن ڈیجیٹل دہشت گردی کا پی ٹی آئی سے منسلک اکاوٴنٹس سے بہت کم تعلق ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فوج،…
Read More...

وزیرِاعظم نے ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ملکی برآمدات 30 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں، وزارتِ تجارت اور متعلقہ ادارے آئندہ 3 برس میں برآمدات کا 60 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔ اسلام آباد میں…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ :لاپتہ شہری گھر پہنچ گیا،بازیابی سے متعلق درخواست واپس لے لی

اسلام آباد،( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے شہری کی بازیابی سے متعلق حکم کے بعد لاپتا شہری گھر پہنچ جانے کی وجہ سے بازیابی بارے دائر درخواست واپس لے لی گئی۔لاپتا شہری سمیع اللہ کے گھر واپس آ جانے پر بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
Read More...

سیکرٹریٹ پر چھاپہ افسوسناک،ایسا نہ ہو کل رائے ونڈ پر چھاپے پڑیں،فاروق ستار

اسلام آباد(آن لائن) ایم کیو ایم کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے پی ٹی آئی کے سول سیکرٹریٹ پر چھاپے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر ضابطہ اخلاق طے کرنا چاہیے ایسا نہ ہوکہ کل رائے ونڈ پر بھی…
Read More...

پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد ( آن لائن) ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائر کی۔پیپلزپارٹی نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے…
Read More...

ہمت کریں پارٹی بین اور آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں،تحریک انصاف

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے کہا ہے کہ تمام آئین پاکستان اور قانون پر یقین رکھتے ہیں،وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ دیکھے گی ،یہ لوگ بانی پی ٹی آئی پر جھوٹا آرٹیکل 6 لگا کر پارٹی بین کرنے جارہے ہیں ان کو کہتے…
Read More...

پی ٹی آئی سے دشمنی سمجھ آتی ہے وطن سے کیا دشمنی ہے؟شاندانہ گلزار

اسلام آباد(آن لائن)وکلاء رہنماء معظم بٹ، شاندانہ گلزار، نیاز اللہ نیازی اور عمر ڈار نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 کا یہ اعلامیہ ٹوائلٹ پیپر سے زیادہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا‘عوام کا مینڈیٹ مسلم لیگ ن نے چرایا یہ بھی آرٹیکل 6 کے مرتکب ہیں‘اگر سائفر،…
Read More...

پابندی لگانے کا اختیار حکومت کا نہیں، یہ معاملہ سپریم کورٹ کو جائے گا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پابندی لگانے کا اختیار حکومت کا نہیں، یہ معاملہ سپریم کورٹ کو جائے گا اور یہ انہی کا اختیار ہے، یہ صرف ریفرنس بھیج سکتے ہیں، ان کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ پی ٹی آئی ملکی سالمیت کے…
Read More...

ایک سیکنڈ کیلئے بھی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دیں گے‘علی ظفر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کر رہنما علی ظفر نے کہا ہے ہم ایک سیکنڈ کیلئے بھی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دیں گے۔حکومت کسی اور ہی دنیا میں رہ رہی ہے، وہ قانون کی دنیا سے باہر بات کر رہے ہیں، قانون میں اس کی کوئی گنجائش…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے کاروباری روز زبردست تیزی کا رجحان

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، آج کے ایس ای-100 انڈیکس 1435 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے…
Read More...